Damadam.pk
iRam_Ansari17's posts | Damadam

iRam_Ansari17's posts:

iRam_Ansari17
 

تجھے کیا کہیں میرے ہم نفس۔۔۔۔
تیرے عشق میں، تیری یاد میں ۔۔۔۔۔
کبھی گفتگو رہی پھول سے ۔۔۔۔۔
کبھی چاند چھت پر بلا لیا ۔۔۔۔۔

iRam_Ansari17
 

وقت ہے جھونکا ھوا کا اور ہم سوکے پتے
کون جانے اگلے دسمبر تم کہاں اور ہم کہاں

iRam_Ansari17
 

ایک اور محبت بھی اْسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

iRam_Ansari17
 

میرا دل کرتا ہے۔۔۔!
کبھی اپنی ساری پریشانیوں
بے چینیوں۔۔۔محرومیوں کی ایک گھٹڑی بناؤں، وہ لے کر تیرے پاس بیٹھ جاؤں۔۔۔۔۔۔اور خاموشی سے کہوں، یہ پڑا ہے سب مجھے نہیں آ رہی، تیرے بغیر زندگی گُزارنی۔۔۔۔۔۔

iRam_Ansari17
 

روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے۔۔۔۔۔تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے، عافیت بھی پاتی ہے، اور مکمل بھی ہو جاتی ہے۔۔۔🙂🖤

iRam_Ansari17
 

تُو مِیرا ہے جس قدر، میں بھی ہوں، کہ نہیں ہوں
یعنی تیرا عشق، تیرا جنوں ہوں، کہ نہیں ہوں
کیا اب بھی رہتا ہے تِری آنکھوں میں عکس مِیرا
کیا آج بھی، میں جوں کا توں ہوں، کہ نہیں ہوں

iRam_Ansari17
 

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!

iRam_Ansari17
 

جن کے ساتھ دل جڑ جائیں پھر
ان کے بغیر دل کہاں لگتا ہے

iRam_Ansari17
 

کوئی‪ ‬نہیں‪ ‬ہے‪ ‬سمجھنے‪ ‬والا‪ ‬ایک‪ ‬آپ‪ ‬سے‪ ‬
اُمید‪ ‬تھی‪ ‬اور‪ ‬آج‪ ‬وہ‪ ‬بھی‪ ‬ٹوٹ‪ ‬گئی

iRam_Ansari17
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو 💔
جسے میں سوچ کے رو پڑتی ہوں 😭

iRam_Ansari17
 

آنکھ میں آنسو نہیں ہیں پر رُلاتا ہے بہت
وہ دسمبر , ہر دسمبر , یاد آتا ہے بہت
ساتھ میرے بھیگتا ہے بارشوں میں بیٹھ کے
یاد کے سارے دریچے کھول جاتا ہے بہت
روندتا ہے یہ جہاں کی ساری دیواریں کھڑی
دو قدم پہ لا کے اس کو آزماتا ہے بہت
مسکراہٹ, گنگناہٹ, قہقہے, باتیں تری
خواب بن کے رات بھر مجھ کو جگاتا ہے بہت
مجھکو دے جاتا ہے چھپ کے اسکی خوشبو کا پتہ
ایک دیوانے کو پاگل یہ بناتا ہے بہت
جانتا ہے جب نہ اب منزل کی مجھ کو آرزو
راہ میں اندھے کی کیوں شمعیں جلاتا ہے بہت
خواہشوں کے بیج بو کے خود چلا جاتا ہے یہ
وہ دسمبر , ہر دسمبر دل دکھاتا ہے بہت

iRam_Ansari17
 

اور کچھ لوگ ہمیں ......❤🩹🫠
آزماتے آزماتے کھو دیتے ہیں💔🙂

iRam_Ansari17
 

صرف کہہ دینے سے کہاں محبت نبھائی جاتی ہے محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے 💗

iRam_Ansari17
 

یہ کہاں کی ریت ہے ، جاگے کوئی سوئے کوئی
رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیئے !

iRam_Ansari17
 

سنو!
میرے مَداح ہو تم؟
آؤ بیٹھو چائے پیتے ہیں️ ☕

iRam_Ansari17
 

وہ مجھ سے اس حد تک بیزار ہے کہ
میں نہ بھی رہوں تو اسے فرق نہیں پڑتا😔🙁

iRam_Ansari17
 

تجھے یاد نہ میری آئی کسی سے اب کیا کہنا دل رویا کہ آنکھ بھر آئی

iRam_Ansari17
 

happy Sindhi culture day 💝

iRam_Ansari17
 

.q1 jumah Mubarak

iRam_Ansari17
 

.q1 good evening