تمہیں بہت افسوس ہوگا ایک دن ،
تم میرے پاس آؤگے اور کہو گے
مجھ سے اتنی محبت کسی نے نہیں کی
جتنی تم نے کی تھی
تب میں تم سے صرف اتنا کہوں گی کہ!!
مجھے آج تک کسی نے اتنی تکلیف نہیں دی جتنی تم نے دی تھی ،!!!
😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭








حسرت بھی کیا کمال کی چیز ہے کیسی کو میری مجھے تیری اور تُجھے کیسی اور کی🌸🥺🎀

دل قبرستان بن چُکا ہے...
الفاظ جنازے ہیں...
اور خیال بوڑھی عورتوں کی طرح
روح میں بین کر رہے ہیں...
احساسات ماتم کر رہے ہیں...
حسرتیں زنجیر زنی پر اُتر آئی ہیں...
اور ہر برچھی جسم سے ہوتی ہوئی
روح کے پار ہو رہی ہے...
اور میں آہستہ آہستہ
موت کی آغوش میں جا رہی ہوں
Allah hafiz
کس لیے نم ہے بھلا آنکھ تمہاری پاگل...
لوگ کرتے ہیں یہاں وقت گزاری پاگل...
زندگی اِس کے علاوہ بھی ہے کار آمد شے...
اِس طرح کرتے نہیں عشق کو طاری پاگل...
وہ بچھڑتا ہے تو چُپ چاپ بچھڑنے دے اُسے...
عمر بھر کون رہا کس کا پجاری پاگل😭
𝘼𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙀𝙣𝙙 𝙤𝙛 ( 2024 )
سال کے اختتام پر کچھ میرے لیے
تنقید ، گلا ، شکوه، تعریف ، نصیحت شکایت یا کچھ بھی
*زندگی میں اگر کوئی پوچھے کہ کیا کھویا اور کیا پایا تو بلا جھجک کہہ دینا کہ جو کھویا وہ میری نادانی اور جو پایا میرے رب العزت کی مہربانی*💯🥀
الوداع 2024ء😢
الوداع دسمبر____!!!
جو مخلص ہیں ان کا شکریہ__!!
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ___!!
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ___!!
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ___!!
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید___!!
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ__!!
مشکل سے گزارا ہے ہم نے یہ سال کہ مت پوچھو
وہ درد بھی سہے ہم نے جو برداشت کے قابل نہ تھے
اگر کوئی آپ سے محبت کر ہی
بیٹھا ہے تو اسے رلانے سے گریز
کریں...!!
کیونکہ اس کی آنکھوں سے
آنسو نہیں قطرہ قطرہ کر کے
آپ کی محبت بہہ جائے گی
اکثر آنسو دینے والے آنسو کے
ساتھ بہہ جاتے ہیں
Allah hafiz
جب مجھے اس کی ضرورت تھی !!
تو تب وہ مصروف ہوتا تھا !!
جب میں اسے کچھ سنانا چاہتی تھی !!
وہ بے توجہی سے سنتا یا سنتا ہی نہیں تھا !!
نتیجہ وہی ہوا ، میں نے کہنا چھوڑ دیا !!
میں مضبوط ہو گئی تھی !!
میں اس کی توجہ کی محتاج نہیں رہی تھی !!
مجھے اکیلے رہنا آگیا تھا !!
نئے برس میں محبت نئی کریں گے ھم
کسی کے ھجر کا ... یہ آخری مہینہ ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain