Damadam.pk
iTx_MeeRu's posts | Damadam

iTx_MeeRu's posts:

iTx_MeeRu
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔
ہم نے اچانک ہی چھوڑ جانا ہے

iTx_MeeRu
 

جی بھر کے بات کر لو مجھ سے ۔
میں بہت جلد چپ کی چادر اوڑھنے والا ہوں
مجھے جی بھر کے دیکھ لو لوگو
میں پھر دفن ہو جانے والا ہوں

iTx_MeeRu
 

ہے محبت حیات کی لذت.
ورنہ کچھ لذت حیات نہیں.
کیا اجازت ہو ایک بات کہوں.
وہ، مگر، خیر، کوٸی بات نہیں.
(جون ایلیا ٕ)

iTx_MeeRu
 

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,

iTx_MeeRu
 

دل تو سب کے ہوتے ہیں
دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں
کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں
کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں
کچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں
کچھ ہونٹوں میں سِل جاتے ہیں
مانا کہ ادھورے رہتے ہیں
پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں
کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں
کچھ پاکر بھی کھو دیتے ہیں
یہاں اپنی اپنی باری پر
سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں

iTx_MeeRu
 

محبت مرضی سے نہیں ہوتی
یہ نصیب میں لکھی ہوتی ہے
کسی کے لئے رزق کی طرح
تو کسی کے لئے روگ کی طرح

iTx_MeeRu
 

*سب سے گہرے الفاظ*
*جو کوئی پڑھ نہیں سکتا*
*کچھ نہیں*

iTx_MeeRu
 

ہمارا تذکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرتیں کچھ نہیں کہتی۔۔۔۔وفائیں مار دیتی ہیں.

iTx_MeeRu
 

____🔐✨🍂
ہم سب پرفیکٹ کہاں ہوتے ہیں
ہمیں ہمارے ادھورے پن کے ساتھ
قبول کرنے والا انسان ہی سب سے
زیادہ پرفیکٹ ہوتا ہے
______🔐✨🍂

iTx_MeeRu
 

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے✨♥️🔐🌺

iTx_MeeRu
 

.عشق پر فدا کروں میں ساری زندگی
مگر دوستی پر عشق بھی قربان ہے
____❤️🌺✨🔐____

iTx_MeeRu
 

🍁 چلو چھوڑو مرشد دنیا کی بے رخیاں
وہ سامنےدیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے 🍁
.

iTx_MeeRu
 

*کسی سے وعدہ کرے یونہی کوئی مرنے کا*
*اور پھر اولیں فرصت میں کوئی مر جائے🖤🥀*
*_• 🤍🖤* 🥀

iTx_MeeRu
 

میرے پاس سے گُزر کے میرا حال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان جاوُ وہ دور جاکے روۓ 🙂🔥✨

iTx_MeeRu
 

مثال شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا۔۔۔۔۔۔۔
ھم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
.........❤️

iTx_MeeRu
 

صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا🔥♥️💯
🖤🐼

iTx_MeeRu
 

❤️🐥🌺✨_____ZINDAGI TUM HI HO_____❤️🐥🌺✨

iTx_MeeRu
 

دھڑکے گا تو مجھ میں صدا میں نے تیرا نام دل رکھ دیا⁦❤️⁩🌺🐥

iTx_MeeRu
 

دعائیں یاد تھی جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر
وزاںٔف جو بھی آتے تھے وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں سکون داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی تو کچھ میرا بھی کر جاتے
کسی کو توڑ کے سنتے ہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسے کے چھوڑ جانے سے کسی کی جان جاۓ تو
مجھے فتویٰ یہ لینا ہی کیا وہ قاتل نہیں ہوتا

iTx_MeeRu
 

کسی کی خاطر قرار کھونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
تمہارا راتوں کو اُٹھ کے رونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں مجھ کو چھوڑ آتے
یونہی محبت کا راز رہتا
لاکے ساحل پہ یو ڈبونا
کوںٔی سنے گا تو کیا کہے گا
اور کہا یہ میں نے ڈرو خدا سے
ہمارے دل کو دُکھا رہے ہو
وہ ہنس کے بولے چُپ رہو نا
کوںٔی سنے گا تو کیا کہے گا