Damadam.pk
iTx_MeeRu's posts | Damadam

iTx_MeeRu's posts:

iTx_MeeRu
 

کبھی ہنس کے منہ چُھپائے
کبھی منہ چُھپا کے روۓ🙂💔

iTx_MeeRu
 

اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے

iTx_MeeRu
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو؟
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو؟

iTx_MeeRu
 

مرشد ہماری نا قدری کی گئی
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ

iTx_MeeRu
 

ﮐﭽﮫ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺩﻭﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﮐﭽﮫ ﺟﺬﺑﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﻘﻞ ﻣﮑﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺁﺧﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﯽ ﮐﮭﻮﻟﺘﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩ ﮦ ﺗﮭﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺷﻮﻕ ﻣﺤﺒﺖ
ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮔﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﯿﮟ
ﻗﺒﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﻭ
ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﯿﮟ

iTx_MeeRu
 

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں____🔥💔

iTx_MeeRu
 

خوف آیا تھا_______ پہلے پہل مُجھے
اب تو ہنس دیتا ہوں اپنی ویرانی پر.

iTx_MeeRu
 

مدتوں کی چاہتیں تھیں
اک ضد پر ختم ہوئیں

iTx_MeeRu
 

نہیں یار صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں
کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے

iTx_MeeRu
 

ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے..💔

iTx_MeeRu
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گے
تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے 🥀

iTx_MeeRu
 

" جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے✨
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے"🥺😔💔

iTx_MeeRu
 

اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر 🖤
مجھے سـکون مِلا ہے تجھے جُدا کر کے🙂

iTx_MeeRu
 

جدائی کا مرحلہ اتنا آسان نہیں تھا
تجھ سے بچھڑ کے میں سچ مچ رو پڑا تھا🖤

iTx_MeeRu
 

عربی میں کہاوت ہے!
يمكنك الذهاب بعيدًا وقتما تشاء ، لكن لا يمكنك الاقتراب وقتما تشاء
"جب چاہو دور جا سکتے ہو،لیکن جب چاہو قریب نہیں آ سکتے"💛🔥

iTx_MeeRu
 

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر ۔..🌚
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے ۔۔۔!!

iTx_MeeRu
 

دے کے صدمات، اذیت کے حوالے کر کے
کتنی آسانی سے لوگ چلے جاتے ہیں!! 💔🥺

iTx_MeeRu
 

تیرے ہونے سے سمجھتا تھا، کہ دنیا تم ہو،،
ویسے دنیا کو میں بیکار ،کہا کرتا تھا!!!
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں،ورنہ کل تک،،
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا

iTx_MeeRu
 

وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد
لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد
تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا
اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد
جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد🔥😒💔

iTx_MeeRu
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے
🖤🥀