کاش کچھ دیر کے لیے مر سکتے 🙄
صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ کون کون روتا ہے 🥀
💔🥺💔
سونگھ لو ان کا تار تار کف
اب یہ خوشبو! دہر نہ آئے گی
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی😭💔
بلا کا غم ہے سینے میں جگر چھلنی ہوا میرا
مجھے مرشد سے ملنا ہے اسے دکھڑا سنانا ہے😢💔
مجھے ان رشتوں کا کوئی احترام نہیں
جنہوں نے میرے ماں باپ کا دل دھکایا ہو
القاب رہیں گے نہ کہیں نام ہمارے _____
جب خاک میں مل جائیں گے اجسام ہمارے
دل ہوگا نہ ہوگا کوئی دلدار ہمارا ______
گل ہوں گے نہ ہوں گے کہیں گلفام ہمارے🦋
مختصر سا قیام ہے بس👀🙂❤️
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے🌸🦋
" دُعائیں مانگو کہ ؛ تُمہاری عمر مُجھ سے زیادہ ہو ، تُمہیں میں جا کے دِکھاؤں کہ ؛ ایسے جاتے ہیں ۔ " 💔🙂
بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا
کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا......🍁🍁
ایک اور محبت منتظر تھی اس کے لیے
مجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں تھا وہ__🍂
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی
خودکو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئ میری
ہاۓ! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری... 💔
ساتھ توں نے جہاں سے چھوڑا تھا...🥀
اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
🔥🍂💔
فرض کرو ميں مرجاؤں
محسوس کرو اس ازيت کو💔🥀
اِک روز تُو سُنے گا ، تیرے ہی شہر میں
تُو جِس سے بَدگُمان تھا ، وہ دیوانہ مرگیا !
کَنگن ! ، کلائی ! ، چُوڑی یا پائل پہ بات کر
اے خُوشنما تو حُسن کے سارے فضائل پہ بات کر
میرے ساتھ بیٹھ ، چائے کی ایک نشِست رَکھ
آ پھر ان دلفریب و مَرمَریِں دلائل پہ بات کر
ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر
یہ لوگ بعد میں دَر دَر کی خاک چھانیں گے_____!
ہمارے جیسوں کے نِعم البَدل نہیں ہوتے_____!
×°•🌸🔥✨
" اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔ " 🙂🤝🏻
میں اتنی ہی خاموشی سے دیکھتا ہوں تمہیں
وہ کہتے ہیں نا عبادت میں بولا نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain