✨وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے **❤ کسی اور کو وہ دیا نہیـــں۔ ✨ وہ جو رشتــــہ تجھ سے ہے بن گیا ✨ کســـــی اور سے وہ بنا نہیں۔ ***-❤ ✨ وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے ✨ کســی اور سے وہ ملا نہیــــں۔ ***❤ ✨ تُو بسا ہے آنکھوں میں جس میں ✨ کوئی اور ایســـے_بسا نہیــــں .***❤
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا ... مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا..... نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو یار من..... میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا ... دل نےمیرے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں ۔۔۔۔۔۔ میرے لئے صدا اپنے انداز وہی پرانے رکھنا۔۔۔۔۔
خیالِ یکتا میں خواب اتنے..!! سوال تنہا، جواب اتنے..!! کبھی نہ خوبی کا دھیان آیا..!! ہُوئے جہاں میں خراب اتنے..!! حساب دینا پڑا ہمیں بھی..!! کہ ہم جو تھے بے حساب اتنے..!! بس اک نظر میں ہزار باتیں..!! پھر اس سے آگے حجاب اتنے..!! مہک اُٹھے رنگِ سُرخ جیسے..!! کِھلے چمن میں گلاب اتنے..!! آئے کہاں سے دل میں..!! نئے نئے اضطراب اتنے..!! 🙂🖤