جلدی یا پھر دیر ، لوگ بدلتے ضرور ہیں..💯🖤🙂
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص
لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مجھ سے۔۔۔۔
ایسا دلچسپ مسئلہ ہوں میں!!!!🙂🖤
👑
لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر !!
اس دربدر حیات نے جینا سکھا دیا!!
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات ہے
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
" میں یکدم ہر منظر سے گم ہو جاؤنگا "🖤🥀
ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی...🖤
تم کیا جانو اس اذیت کو تمہیں کسی نے ٹکھرایا تو نہیں 😔💔🥀
میری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا دیا 💔
"ہنس کر درد برداشت کرنا آسان نہیں ہوتا"!🌸❤️
________
تجربہ حالات سے آتا ہے عمر سے نہیں 🖇️🦋
*- وابستگیاں خوار کرتی ہیں احتیاط کیجئے.🖤🦋*
___✨💛
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ
__________🖤🥀
مختصر کہوں تو زندگی گزارنی پڑتی ہے⭐💫✨
بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے کیونکہ اللہ وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے.... پتہ ہے وہ کیا ہے ؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس,
دُعا کی توفیق,
دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین.... اور صبر....
یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو اللہ کے پسندیدہ ہو اگر یہ نہیں ہیں تو تُم خالی ہو.
غم میں تو اللہ یاد آتا ہے کبھی خوشی میں بھی یاد کر لیا کرو
کیونکہ خوشحالی میں یاد کرنے والے کو اللہ زیادہ پسند فرماتا یے
ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﺎﮞ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺑﯿﺸﮏ ﻭﮦ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ اللہ سے مانگتے رہنا چاہئیے
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ کیا مانگ رہی ہوں میں مگر جب یہ سوچتی ہوں کہ کس سے مانگ رہی ہوں پھر پرسکون ہوجاتی ہوں میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
جو کسی کے ساتھ زیادتی کرکے اپنے لئے عزت چاہتے ہیں
تو اللہ اسے اپنے انصاف کے ذریعے ذلت دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain