Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

بڑا باریک نکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ
میں اگر زہر نہ پیتا تو مر جاتا...!

ibrar-022
 

میرے لفظوں میں زندہ رہنے والے
میں تیری خاموشی سے مر گیا ہوں

ibrar-022
 

تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں. ❤
• تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی .. !

ibrar-022
 

دل جس کا طلب گار ہے اس کو خبر ہی کہاں
بہت پاکیزہ ہوتی ہے یہ یکطرفہ محبت بھی

ibrar-022
 

قاصد میں جل رہا ہوں تُو انکو جلا کے آ
ان کے بغیر ٹھیک ہوں میں یہ بتا کے آ
کہنا کہ بن تیرے اب رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کے انکو ڈرا کے آ
🖤

ibrar-022
 

پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی،
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا ۔

ibrar-022
 

آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں________⚫
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے_________⚫

ibrar-022
 

میرا سایہ بھی نہیں تمہارے حق میں بہتر
میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا...

ibrar-022
 

*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے*🔥💔..

ibrar-022
 

🔴 ہم انا پرست اوربرے ہی سہی معاف کیجیے،⁦؟،🙏
⁦✍️⁩تھوڈا انصاف کیجیے⁦⁦✍️⁩زرہ آئینہ تو صاف کیجیئے

ibrar-022
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہو جائے
تو یقین جانئیے پھر آپ کبھی بھی سکون میں نہیں رہ سکتے

ibrar-022
 

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی

ibrar-022
 

تجھے عشق ہو خدا کرے کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرےہونٹ ہنسنا بھول جائیں تیری آنکھ پر نم رہا کرے
تو گلی گلی پھرا کرے تو.............. نگر نگر صدا کرے
تیرے سامنے تیرا گھر جلے تیرا بس چلے نہ بجھا سکے
تجھے عشق ہو پھر یقین ہو اسے تسبیحوں پہ پڑھا کرے
میں کہوں کہ عشق ڈھونگ ہے تو نہیں نہیں کیا کرے

ibrar-022
 

"-مرشد ہمیں بھی اپنی محبت پہ ناز تھا-"
"-مرشد ہمارا ناز تو مٹی میں مل گیا-"💯🙃

ibrar-022
 

تجسیم کر لیجیے خود میں ہمیں...!!
جا بجا بکھرے پڑے ہیں اِدھر اُدھر

ibrar-022
 

وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں
وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان ہیں !!!!

ibrar-022
 

ملاں رہن دے جھگڑے جنت دے،
جِند یار دے ویہڑے وڑ گئی اے..
سانوں لوڑ نہ ہور زمانے دی،
روح کلمہ یار دا پڑھ گئی اے.

ibrar-022
 

کیا کہا صاحب ____!!!
زرا پھر سے کہنا _ _ _!
میرا زکر اور ان کی آنکھوں میں آنسو!
نہ ____ نہ ____ نہ _____

ibrar-022
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے

ibrar-022
 

وہ عرش کا چراغ ھیں میں ان کے قدموں کی دھول ھوں
اے زندگی گواہ رہنا میں عاشقِ رسّول ھوں
صلّی اللہ علیہِ وَسّلم