Tamam friends ko Chand Mubarak kl Eid ho gi
```ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے"👏```
پا سکیں نہ عمر بھر جس کو
جستجو آج بھی اُسی کی ہے
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!💔
خودکشی کی جائے یا خود سوزی میں جیا جائے
محبوب جب منافق ہو تو بتاؤ کیا کِیا جائے؟؟🔥
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
جب روح میں اتر جاتا ہے....بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر .....کسی
اور کے اندر .....؟
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
Krachi m P I A k tayara abadi wali jagha pr gir k tabah ho geya h 30 daed body nikali gi pta nhi or kitny log daby Howe hn Allah pak Rahim frma boht afsos nak waqia h
واللہ جب پہنے گی___ وہ عید کا جوڑا❤
ہماری چھوڑو مظلوم آئینے پہ کیا گزرے گی🔥
"""سنبھل کر کیا کرو, اوروں سے میری برائی"""
-: صاحب :-
"""جو تمھارے قریب ہیں, وہ میرے مرید ہیں"""
میری سسکدیاں اکھیاں ویکھ تے سئی🔥
تیری آس نہ ہووے تے میں مجرم ہاں💯
*اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ہے*
*یہ خود خاک ہو رہا ہے__کسی خاک کی خاطر.*
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہــے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا❤
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں
ایک شخص نے بے حد پکارنا ھے مجھے!!
تیرے ساتھ جفت ہو جاؤں
دعا مانگی ہے طاق راتوں میں
خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا
ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain