Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

%جسے عشق کی ھوا لگی
پھر اسے دعا لگی نہ دوا لگی%

ibrar-022
 

محبت میں وفاداری سے بچیئے
جہاں تک ہو اداکاری سے بچیئے
ہر اک صورت بھلی لگتی ہے کچھ دن
لہو کی شعبدہ کاری سے بچیئے

ibrar-022
 

فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں.

ibrar-022
 

اگر سب کچھ مل جائے گا زندگی میں تو تمنا کس کی کروگے کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں

ibrar-022
 

آنکھ کی یہ ایک حسرت تھی کہ بس پوری ہوئی
آنسوؤں میں بھیگ جانے کی ہوس پوری ہوئی

ibrar-022
 

-"لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے.

ibrar-022
 

کیسی ہو بتلاومجھے
ویسے ہی کیا اب بھی تم
راتوں میں اٹھ جاتی ہو
چاند کا پیچھا کرتے ہوئے
تھک کر لوٹا کرتی ہو
ہنستے ہوئے وہ کہنے لگی
کب کی باتیں لے بیٹھے
وہ نٹ کھت چاند کبھی جو تھا
اب میرے پیچھے ہوتا ہے

ibrar-022
 

خالی ہیں تِرے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی، تو مِری جان! لُٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتّھر ہَمَیں پہچانتا ہے
عُمر گذری ہے تِرے شہر میں آتے جاتے
رینگنے کی بھی اِجازت نہیں ہم کو، ورنہ !
ہم جِدھر جاتے، نئے پُھول کِھلاتے جاتے
مجھ میں رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
اب کہ مایُوس ہُوا یاروں کو رُخصت کر کے
جا رہے تھے ، تو کوئی زخم لگاتے جاتے
ہم سے پہلے بھی مُسافر کئی گزرے ہونگے
کم سے کم، راہ کا پتّھر تو ہٹاتے جاتے

ibrar-022
 

میرا اس سے عشق یہی ھے کہ! 🔥
جب وہ جائز اور حق بن کر میرے دسترس میں آئے گی ناں
تو شکرانے کے طور پر نماز میں میرا خلوص اور بڑھ جائے گا ❤

ibrar-022
 

مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جا بجا۔۔۔۔۔۔
اگر دھڑکنوں میں تیرا نہیں
تو یاد رکھ! میں کہیں نہیں

ibrar-022
 

اپنے دل کے اندر اتنی جگہ پیدا کرو۔۔۔۔۔۔کہ تمہارے اس دل میں دوسروں کے راز سماء جائیں۔۔۔!!!
الحَمْد للهْ😇😇😇

ibrar-022
 

ﻣﺰﺍﺝ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺟﻮﮞ ﺟﻮﮞ آشنا ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ.............

ibrar-022
 

نا جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں ..🙃🖤
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے...💔💔

ibrar-022
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی بہت رویا وہ ہم سے کنارہ کر کے 😥

ibrar-022
 

تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا💕
تُو زندگی کا اِک اہم حصہ ہے میرا💕
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے
💕تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہےمیرا💕
💘

ibrar-022
 

در حقیقت خطا تھی دونوں کی
اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا

ibrar-022
 

"" ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭽﯿﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ...... ﻣﺰﺍﺝ ﮨﻤﺎﺭﺍ !!!!!........
"" ﺟﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﭘُﺮ ﺧﻠﻮﺹ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﺟﻮ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺗﻮ ......... ﻣﻐﺮﻭﺭ ﭨﮭﮩﺮﮮ !!!!...

ibrar-022
 

روح کے تار چھیڑنے ہوں گے
عشق دھیمے سروں کا راگ نہیں

ibrar-022
 

مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت ۔😒
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے یہ دنیا۔😩

ibrar-022
 

رونے کی سزا ہے نہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے۔
ہنستے ہنستے آجاتے ہیں آنکھوں میں آنسو
یہ ایک ہی شخص کو بے پناہ چاہنے کی سزا ہے۔