Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

ابر مانگوں تو دھوپ کی شالیں___دینا!!!
پھر میرے صبر کی دنیا کو مثالیں دینا!!!

ibrar-022
 

😍
اِک ترش سا سواد سحر تک دھن میں تھا
کچے پھلوں کا ذائقہ اُس کے بدن میں تھا

ibrar-022
 

شطرنج کے جیسے سب کا پیار 🥀🙄
چال۔پہ۔چال۔چال ۔پہ--- چال💔😀

ibrar-022
 

حالات پریشاں تو گذر جائیں گے اک روز
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی

ibrar-022
 

میرے وجود میں# سانسوں کی آگاہی کے لیے
تیرا مجھ میں دھڑکنا ، بہت #ضروری ہے 😍

ibrar-022
 

🙈❤️
اپنی اچھائیاں بتا کر لوگوں سے محبت اور توجہ کی بھیک مت مانگیں
اپنی برائیاں بتا کر دیکھیں ساتھ کون رُکتا ہے

ibrar-022
 

پھر رویا جائے گا بچھڑے لوگوں پر
پھر وہی عید آنے والی ہے..😥

ibrar-022
 

ھائے__وہ اک شخص جو میرا تھا ہی نہیں
کیا قیامت مچا گیا مجھ میں🖤💔

ibrar-022
 

💫 *اے بندے جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر ہمیشہ بھروسہ قائم رکھ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
🌸💕جمعہ مبارک💕🌸

ibrar-022
 

دل کو اب کریں گے ترکِ تعلق پر راضی. . .
یہ شب و روز مُحبت کے ستم کون سہے. .

ibrar-022
 

ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﮔﯽ
ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﺭﺣﻢ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ

ibrar-022
 

ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻫﯿﮟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ
ﺑﮩﻼ ﺭﮨﮯ ہیں ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﺎﻏﺬﻭﮞکے ساتھ۔۔

ibrar-022
 

السلام و علیکم جمعہ مبارک❤❤
تیری چوکھٹ کے جو آداب ہیں
میں ان سے خالی ہوں
نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا
میں وہ سوالی ہوں............!
❤️❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️
🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ📿🌺

ibrar-022
 

بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ھوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی...

ibrar-022
 

"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں *پر ________ لگتا نہیں*"

ibrar-022
 

لوٹ آؤ کہ ،
منتظر ھے نگاہ ،
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر ،
باب الفت تمام ھو جائے ،
اس سے پہلے کہ شام ھو جائے !!!!💕

ibrar-022
 

پہلے پہل اس سے_میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا

ibrar-022
 

کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے

ibrar-022
 

*اتنا غُرور اَچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ صَاحب*
*میں نے دُودھ سے زیادہ چَائے کے دِیوانے دیکھے ہیں*

ibrar-022
 

ہم عشق کی راہ میں کمال کر بیٹھے ہے
تجھے چاہا اور تجھی پر مر بیٹھے ہے