Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو______بلند کریں۔۔۔۔
پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں۔۔۔۔۔۔!

ibrar-022
 

میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقامِ اعلی کسے کہتے ہیں، خاص ہونا کیا ہے ؟

ibrar-022
 

بہت یاد آتے ھو قسم سے
🥀
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے

ibrar-022
 

ایک وہی تو رنگ پسند ہے مجھے
جو مجھے سامنے دیکھ کے اڑتا ہے آپکا🔥

ibrar-022
 

"اداس شامیں، اجاڑ رستے
کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے
عذاب آئیں تو لوٹ آنا
نئے زمانوں کا کرب اوڑھے
ضعیف لمحے، نڈھال یادیں
تمھارے خوابوں کے بند کمروں میں
لوٹ آئیں تو لوٹ آنا...!!!🔥

ibrar-022
 

لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں🍁
بات ہر کوئ شکل دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے🔥💯

ibrar-022
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞

ibrar-022
 

دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسے ہو
تم پہ جچتا ہے بھلا ایسا ،،، فسادی لہجہ🥀

ibrar-022
 

🥀ملتا تو بہت کچھ ہے اس زندگی میں بس ہم گنتی اُسکی کرتے ہیں جو حاصل نہ ہوسکے 🖤✌️

ibrar-022
 

تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیروں کو
ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہیں❤

ibrar-022
 

لوگ غیبت پر دھیان دیئے بیٹھے ہیں___
خود کے گریبان بند کیے بیٹھے ہیں!!!

ibrar-022
 

ہر آسرے کا آسرا ہے ربِ دو جہاں
ہر آرزو کی آرزو تنہا حضور ﷺ ہیں
صلی الله علیہ وآلہ وسلم 💕

ibrar-022
 

لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں___"
جن سے بات کر کہ دل ہلکہ اور پرسکون ہو جائے____

ibrar-022
 

پیدا راہ خلوص میں ____ دشواریاں نہ کر
چاہت نہیں تو ہم سے ___ اداکاریاں نہ کر
لفظوں سے کھیلنے کی ضرورت نہیں تجھے
سادہ دلوں کے ساتھ ___ یہ فنکاریاں نہ کر
جن سے نہیں لگاؤ انہیں منہ بھی مت لگا
بے وجہ ہر دکاں سے ____ خریداریاں نہ کر
اس شغل بے جواز سے ___ کیا فائدہ تجھے
دل مت دکھا کسی کا ___ دل آزاریاں نہ کر
تازہ ہے دل پہ داغ اگر _____ پہلی چوٹ کا
پھر دوسری شکست کی تو __ تیاریاں نہ کر
Good Night 🌚

ibrar-022
 

زندگی جاذب و نگیں جاناں
پر یہ بلکل نہیں حسیں جاناں
ہم نے جینا تھا ایک ساتھ مگر
میں کہیں اور تم کہیں جاناں💕🔥

ibrar-022
 

خوشی میری کانچ جیسی تھی🌚
نہ جانے کتنوں کو چبھ گئی 🔥

ibrar-022
 

مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے
وہ کہیں آباد -تو ہوا ہو گا

ibrar-022
 

عارضی تعلقات مجھے اب
احساسات کی توہین لگتے ہیں💯🚫

ibrar-022
 

آئیں رسول اللہ کی بارگاہ میں حاضری لگوائیں حسب توفیق درود پاک کی تعداد کمنٹ کردیں..
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.❤

ibrar-022
 

ایک لاحاصل کو سوچ کر
مسکرانا بھی عشق ہے