Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ..!
جون ایلیاء

ibrar-022
 

اک یہ خواہش کوئی زخم نہ دیکھے دل کے.
اک یہ حسرت.کوئی دیکھنے والا ہوتا

ibrar-022
 

بستر ہجر پہ سویا نہیں جاتا اکثر
نیند تو آتی ہے مگر گہری نہیں آتی..

ibrar-022
 

•.¸♡ ہمیں پسند نہیں جنگ میں چالاکی (دوستوں)
جیسے نشانے پہ رکھتے ہیں بتا کے رکھتے ہیں ♡¸.•

ibrar-022
 

تم زمانے کی راہ سے
آئے!!!
ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا...

ibrar-022
 

ٹھوکروں کے نیل ہیں مُجھ پر ، سو اب
عام سا پتھر نہیں_____نیلم ہُوں مَیں!!.....

ibrar-022
 

یا اللّٰہ میں بے بس ہوں بہت بھاگ لیا دنیا کے پیچھے اب نہیں بھاگا جاتا تو تو میرا مالک ہے خالق ہے ہر شے پہ قادر ہے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو اللّٰہ مجھے جینے کا کوئی ڈھنگ دو اللّٰہ

ibrar-022
 

کوئی موسم ہو، دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم
کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمہارے بعد کا موسم🎑🌷

ibrar-022
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے. جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے.🖤🤞🏻

ibrar-022
 

تصویر تیری دیکھ کے ہر شخص نے کہا
اس میں تمام رنگ ہیں رنگِ وفا نہیں

ibrar-022
 

ویسے تو بہت خوش رہتا ہوں ہر لمحہ صاحب ۔۔
ہائے کیا کروں میری یاداشت رہنے نہیں دیتی

ibrar-022
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ❤️
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں🌚

ibrar-022
 

انسانیت قضا کر کے لوگ
مصلے اٹھاے پھرتے ھیں

ibrar-022
 

وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں..
ساری زندگی قرض رہہنگے تم پر..!!

ibrar-022
 

بے وفائی بھی تیرا احسان ہے
اس سے بڑھ کر حق ہمارا کچھ نہیں

ibrar-022
 

جب بھی لکھتا ہوں ۔۔۔ درد اپنا
تو لفظ ہاتھ ۔ ۔ ۔ پکڑ لیتے ہیں

ibrar-022
 

تو ایسا کر __ اپنا درد مجھے __دے دے ...پھر۔۔۔۔
میں جانو__ درد جانے__ دوا جانے خدا جانے_..

ibrar-022
 

نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں
عجب سفر ہے کہ بس ہمسفر کو دیکھتے ہیں

ibrar-022
 


مجھ پر کسی کو ترس بھی نہیں آتا
جو ملتا ہے وہی درد دے جاتا

ibrar-022
 

🤭آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ🥀
آپ کب سے اس قابل ہو گئے؟🥀
🌼🌼🌼🌼