Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

سرِ فہرست بیوفائی میں
منافقت میں پھلا نمبر تھا
خوبصورت بلا کا تھا لیکن
اس کو دل کی جگہ پے پتھر تھا

ibrar-022
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=

ibrar-022
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

ibrar-022
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

ibrar-022
 

ہائے اس کے ماتھے پہ بکھرے بال
میں یونہی دل ہار گیا دیکھتے دیکھتے 😍

ibrar-022
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں

ibrar-022
 

😘 بے پناہ چاہ لیا
بے پروا لوگوں کو 💪

ibrar-022
 

عشق سچہ ہے تو عقیدہ رکھ،
کہ یار کے غم سزا نہیں ہوتے۔

ibrar-022
 

ادھر آ رقیب میرے میں تجھے گلے لگا لوں
مرا عشق بے مزا تھا تری دشمنی سے پہلے

ibrar-022
 

اتنی جلدی تھی اسے بچھڑنے کی
خود کو آدھا چھوڑ گیا مجھ میں

ibrar-022
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی...

ibrar-022
 

چلے ئانا جب بھی جان لو میری محبت کی شدد
ہم اخری سانس تک تیرے منتظر رہیں گے۔🥰

ibrar-022
 

#مرشد ہماری نا قدری کی گئی
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ🥺🙄

ibrar-022
 

مجھے سے منسوب تھیں داستانیں کئی، ایک سی ایک نئی خوبصورت مگر اک جو الزام تھا، وہ تیرا نام تھا..�

ibrar-022
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی😢😢😢

ibrar-022
 

ابتداء اشق سے کی انتہا غم سے ہوئی.
دل پتھر سے لگایا یہ بھول ہم سے ہوئی

ibrar-022
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ "میرا مزاج "ذاتی ہے

ibrar-022
 

ابتداء اشق سے کی انتہا غم سے ہوئی.
دل پتھر سے لگایا یہ بھول ہم سے ہوئی

ibrar-022
 

میرے بوسیدہ جسم میں ذرا جو جان باقی ہے
کسی کے لوٹ انے کا کوئی امکان باقی ہے
وہ چاہے راستہ بدل دے چاہے رابطہ بدل دے
اسے مجھ سے محبت ہے میرا ایمان باقی ہے

ibrar-022
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤