Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر �

ibrar-022
 

اسے عشق تھا میری ذات سے
مجھے عمر بھر یہ گمان رہا🥀

ibrar-022
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے
ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں

ibrar-022
 

میں نے الفت کے فسانوں میں دیکھا ہے تمہیں..!💞
تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو....!💞

ibrar-022
 

ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے🔥

ibrar-022
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی

ibrar-022
 

کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے___؟؟😌
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،شرم کیجئے،بس کیجئے،۔۔🙃🔥

ibrar-022
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے حکیم اللّٰہ وسایا بن جاتے ہیں😂😂

ibrar-022
 

ایک شخص جسے پانے سے پہلے ہی آپ کو اس کے کھونے کا یقین ہو، اور پھر اسی شخص سے آپ کو محبت ہو جائے پھر وہ ہی ہو کہ وہ کھو جائے، مجھے زرا بتائیے تو سہی ایسا درد انسان کا کیا حال کرتا ہے،....

ibrar-022
 

میں نے جب بھی اسے دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا 🔥

ibrar-022
 

اب روز بات تو ہوتی ہے لیکن !!💞
اب باتوں میں وہ بات نہیں ہوتی 💔

ibrar-022
 

سچ پوچھتے ہو تو ایک بات کہوں۔۔۔۔۔🌷
تماشا ھے جسموں کا محبت مر چکی ھے۔۔۔۔🌷

ibrar-022
 

میرا غرور تیرے عشق کی ستائش ہے
تیرے عشق کے میں سو بار صدقے-

ibrar-022
 

جب شریک کیا اس نے میری محبت میں کسی اور کو
.
"""""یا رب""""'"
.
تب سمجھ آیا کہ تو شرک معاف کیوں نہیں کرتا.

ibrar-022
 

چلے جانے کی عُجلت میں
دِلوں پر جو گُزرتی ہے....
مُسافِر کب سمجھتے ہیں
اُنہیں احساس کب ہوتا ہے !!!
زادِ رہ سمیٹیں تو کسی کا
دل سِمٹتا ہے ____!!
رَگوں میں خُون جَمتا ہے
کسی کے الوداعی ہاتھ ہِلتے ہیں
مگر دل ڈوب جاتا ہے__
مگر جانے کی عُجلت میں مُسافِر
کب سمجھتے ہیں

ibrar-022
 

کتنے غرورمیں ہے وہ مجھے تنہا چھوڑ
اسےمعلوم ہے میرےپاس کوںی اور نہیں اس کے سوا

ibrar-022
 

یادآتے ہیں تو پھر ٹوٹ کے یاد آتے ہیں کچھ گزرے ہوے لمے ،، کچھ بچھڑے ہوے لوگ

ibrar-022
 

وجودِ زخم کو سنوارنے کی خاطر
روز گِرتا ہوں تیری رہگزر پر

ibrar-022
 

"ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ بھﯽ ﺑﻦ ﺟﺎءﻭﮞ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ
ﮐﻮﺉ ﮈﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ...💏💋

ibrar-022
 

دل میں گھر کر گئیں وہ دھڑلے سے 😌😍🙊
نظریں کشف القلوب تھیں واللہ 😘❤️🙈