Mohbbat Libas Nahi Jo Har Roz Utara Jaye,,,, ,"I R", Mohbbat Kafan Hai Jo Aik Bar Pehan Lia Jaye Utara Nahi Jata,,,,
گردشِ ایام کے اندھے وطیرے تو دیکھیئے
ہم جو بیٹھے زیرِ سایہ تو دیوار چل پڑی!!
😍
🌹#ہٹا کر زلف چہرے سے #نہ باہر شام کو جانا💞
🌹 #کہیں کوئی #عید نہ کر لے #ابھی رمضان باقی هے💞
ﺭﺷﺘــﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳـﺘﮯ ﺗﺒــــ ﺧﺘــﻢ ﮨــــﻮﺟــﺎﺗــﮯ ﮨﯿــﮟ💝
ﺟﺒــــــ ﭘـــﺎﺅﮞ ﻧﮩﯿـــــﮟ ﺩﻝ ﺗﮭﮑـــــ ﺟـــﺎﺗـــﮯ ﮨﯿـــﮟ💞
ﺭﺷﺘــﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳـﺘﮯ ﺗﺒــــ ﺧﺘــﻢ ﮨــــﻮﺟــﺎﺗــﮯ ﮨﯿــﮟ💝
ﺟﺒــــــ ﭘـــﺎﺅﮞ ﻧﮩﯿـــــﮟ ﺩﻝ ﺗﮭﮑـــــ ﺟـــﺎﺗـــﮯ ﮨﯿـــﮟ💞
چھوڑو مُرشد سنگت کے روگ
جھوٹی دنیا ،
منافق لوگ..
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
ہمارے ہاں مختصر مدت کے لیے
دوسروں کو بیوقوف بنانے کا نام
-محبت - ہے😷
پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری بھی، اک دعا
"آمین" سب کہو تو خدا مان جائے گا🤲💕
چھوڑ جانے کو مری راہ میں کوئ آتا کیوں ہے
آ ہی جاتا تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ہے 😖
جو زرا سی پی کہ بہک گیا
اسے مہ کدے سے نکال دو❤🔥
تو مجھے ڈھونڈمیں تجھے ڈھونڈ وں
کوئی ہم میں رہ گیا ہے کہیں
جون_ایلیاء
بہت ظلم کرتی ہیں تمہاری یادیں سو جاؤ تو جگا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رُلا دیتی ہیں...
محبت یاروں رولا دیتی ہیں 🙏🙏
گہری باتیں سمجھنے کیلیے،،،،
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں ،،،
پوچھنا یہ تھا !
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے🍂🥺
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے🤔🙄
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں.
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے.
باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا
خود وہ مجھ پہ نظریں جمائے بیٹھا ھے
جملہ پورا کرو
مجھے تم.........لگتے ھو😛😜
جواب ضرور دینا 😕😁
"بہت ناز ہے اہل مغرب کو کہ وہ چاند تک گئے،
💖
"میرے محمد ﷺ کی کیا شان کہ وہ لامکاں تک گئے!😊❤
بارشوں کی بوندوں سے آ رہی ہے مہک تیری💗
شاید تو کہیں بھیگ رہی گلابوں کی طرح
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain