اور پھر وہ وقت آیا جب تم نے کہا کہ ”مجھے معاف کر دینا میرے گھر والے نہیں مانتے “۔۔۔۔۔۔ تمہیں پتہ ہے تمہاری اس بات پر میں بہت ہنسا تھا ۔اتنا زیادہ خوش ہوہا تھا کہ بہت دن تک بستر سے نہیں اٹھ پایا تھا 💔😥 تم نے مجھے توڑ کر رب کے قریب کر دیا تم واقعی میری مخلص ہو آج تمہاری منگنی کی خبر ملی تو ناجانے کیوں دل تڑپ اٹھا 😢 سنو تم مجھے شہزادہ کہتی تھی نا تو دیکھو تمہارا شہزادہ کیسے تڑپ رہا ہے ۔۔۔تم بے وفا تو نہ تھی تو پھر لوٹ آؤ نا۔۔۔۔
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی... یونہی سر جھکا کر گزر گئے... مجھے یاد ہے... کبھی ایک تھے... مگر آج ہم ہیں جدا جدا... وہ جدا ہوئے تو سنور گئے... ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے... کبھی عرش پر... کبھی فرش پر... کبھی ان کے در... کبھی در بدر... غم عاشقی تیرا شکریہ... ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
💞کبھی رک گئے ... کبھی چل دیئے ... کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے... یونہی عمر ساری گزار دی... یونہی زندگی کے ستم سہے... کبھی نیند میں... کبھی ہوش میں... وہ جہاں ملا... اسے دیکھ کر...