Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے،
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں..

ibrar-022
 

فنا ہونے کی اجازت لی نہیں جاتی
یہ محبت ہے جناب پوچھ کے کی نہیں جاتی

ibrar-022
 

اس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں۔۔۔۔
جس کے عروج میں ہی ہمارا زوال تھا

ibrar-022
 

انتظار بہت مشکل ہوتا ھے پھر وہ چاہے ہاتھ میں پکڑے موبائل میں کسی کے جواب کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔

ibrar-022
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!

ibrar-022
 

ﭘﮭﺮ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﮔﺎ ﮔﻼ ﺷﻮﻕ
ﺳﮯ ﻣﮕﺮ
ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﭼﯿﺨﻨﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺗﻮ
ﺩﯾﺠﺌﮯ 💔

ibrar-022
 

😍
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

ibrar-022
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے؟؟ جسم تو خاک ہے،،___❤

ibrar-022
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔

ibrar-022
 

آخر میں نے بھی محبت کی حقیقت کو جانا___
پھر وہ جتنا بھی میسر تھا غنیمت جانا___

ibrar-022
 

کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر 👉
صاحب
حال ہمارا وہی ہے جیسا تم چھوڑ کر گئے تھے 👉

ibrar-022
 

ہمہ وقت رنج و ملال کیا، جو گزر گیا سو گزر گیا
اُسے یاد کر کے نہ دل دُکھا، جو گزر گیا سو گزر گیا
نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے، یونہی راستے میں جُدا ہوئے
نہ تُو بے وفا نہ میں بے وفا، جو گزر گیا سو گزر گیا
وہ غزل کی ایک کتاب تھا، وہ گُلوں میں ایک گلاب تھا
ذرا دیر کا کوئی خواب تھا ، جو گزر گیا سو گزر گیا
مجھے پت جھڑوں کی کہانیاں ،نہ سنا سنا کر اداس کر
تُو خزاں کا پھول ہے مُسکرا ، جو گزر گیا سو گزر گیا
وہ اُداس دھوپ سمیٹ کر، کہیں وادیوں میں اُتر چکا
اُسے اب نہ دے میرے دل صدا، جو گزر گیا سو گزر گیا
یہ سفر بھی کتنا طویل ہے، یہاں وقت بھی کتنا قلیل ہے
کہاں لوٹ کر کوئی آئے گا، جو گزر گیا سو گزر گیا
تجھے اعتبار و یقیں نہیں، نہیں دنیا اتنی بُری نہیں
نہ ملال کر میرے ساتھ آ جو گزر گیا سو گزر گیا...

ibrar-022
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا 👫😍
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناٶں؟؟ 💔😭

ibrar-022
 

بڑا یقین تھا مجھ کو میری محبت پر.
بڑے یقین سے ہارا ہوں زندگی اپنی.

ibrar-022
 

*میرے شاموں کی رونق ہوا کرتا تھا*!!
*وہ شخص جو اب بات بھی نہیں کرتا مجھ سے*

ibrar-022
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہو جائیں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں..

ibrar-022
 

آج کرتے نہیں اک پل بھی گوارا ہم کو
وہ جو رکھتے تھے کبھی جان سے پیارا ہم کو
ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو.

ibrar-022
 

مخلصی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جرم یہاں🙂
ہو سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو منافقت کیجیے🙂

ibrar-022
 

عاجزی بھی کمال کی چیز ہیں
لوگ بزدل سمجنے لگتے ہیں 💯

ibrar-022
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤