Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

اسکی تصویر ___دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی۔🔥♥️

ibrar-022
 

خاموشیوں نے چھین لیا ہے میرے الفاظوں کاحق۔۔۔
اب آپ کو کرنی ہو تو میری آنکھوں سے بات کیجیے۔۔☺😍

ibrar-022
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔

ibrar-022
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
🔥
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

ibrar-022
 

*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*

ibrar-022
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

ibrar-022
 

hello friends kesy ho sub

ibrar-022
 

ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگے بیٹھےتھے😊😊

ibrar-022
 

پلکیں کب تک رکو ع میں رکھو گے؟
حُسن کا واسطہ ۔۔۔۔۔۔قیام کرو۔

ibrar-022
 

مجھے چھوڑ کر جس کے لۓ گۓ ہو ..💔
سنا ہے اسے ہر بات پر میری مثال دیتے ہو ۔۔۔۔۔🥀

ibrar-022
 

*جی چاہتا ہے آگ لگا کر دل کو*
*خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشا دیکھوں* 🙂💔

ibrar-022
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤

ibrar-022
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋

ibrar-022
 

جنھیں چھوڑ دیا جائے
ان کا ذکر بھی حرام ہے
❤️🕊️

ibrar-022
 

" عارضی شخص تھا مگر مُجھ کو مُستقل یاد دے گیا اپنی! ۔" 💔🙂

ibrar-022
 

تیری چوکھٹ پہ چھوڑ آیا ہوں
میری آنکھیں سنبھال کر رکھنا

ibrar-022
 

ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔

ibrar-022
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

ibrar-022
 

برائے سُکھ تیرا دیدار چاہتی ہیں فقط
ضعیف خوابوں کی خدمت گزار یہ آنکھیں!!

ibrar-022
 

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*