• میری ہی تنزل کا سبب بن بیٹھے،
میرے ہی ہاتھوں سے سنوارے ہوئے لوگ•
*_⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ❤_*
کپڑوں کی طرح لوگ بدلتے ہیں ہم سفر
اور ہم سے ایک شخص پرانا نہیں ہوتا
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت ❣
وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا
*مُرشِدّ❤️*
*دل کر رہا ہے زندگی سے کہوں "الوداع"🥀🌚*
مــسـکـراہـٹـیـں بــیـان کــرتـی ہـیــں۔😊🤗
خــلاصـہ اداس لــوگــوں کـا!😢💔🔥
ksi yaad main pal pal marna b zindgi k ik imtehan h
بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد...🖤🥀
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو🍁 💕⚜️💕
اوڑھ کر خود پر سفید کپڑہ🔥
🖤مرشد🖤
اکثر تیرے رونے کا خیال کرتے ہیں 💔🔥
🖤🍁
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں
کسی نے مفت میں پایا وہ شخص.
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیئے تھا.