مرشد آُجڑ گئے ھم..
مرشد کیا اسی قابل تھے ھم..🔥
کیا کہا تمہارا جرم بتاؤں؟؟؟
یہ دیکھو اب ہم مسکرا نہیں پاتے 😌🖤🥀
لکیریں کھینچ کے مٹی پہ بیٹھ جاتا ہوں
یہاں مکاں تھا، یہ مسجد ، یہ گلی اس کی
پھر آج کون ہے میری جگہ پر ؟؟؟
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی 💔
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا جناب
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں
تیــــــرے ہــــــر لفــــظ میـــــں سکـــــوں جـــانــــاں !!😘❤
::
میـــــں تیــــــری گفتــــــگو کـــــا پیــــاســــا ہـــــوں !!😍
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں.!!!
وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا
*مُرشِدّ❤️*
" خاموشیاں کبھی کبھی بہت تفصیل سے جواب دیتی ہیں 💔'
_ 🔥💯
آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر..😔🥀
کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی..💔😣
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
خیال تیرا ہے سانس جیسا
جو یہ نہ آئے تو مر نہ جاؤں
تیری کچھ اداؤں پر پر تیری کچھ بے وفاؤں پر
کبھی سر جھکا کر روے کبھی منہ چھپا کر روئے❤
کشش پیدا کر کردار میں
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا.❤️🔥
dmadm pr sirf 16 log online hn in main sy 5 log post kr rhy hn baki log pta nhi khn msrof hn
*_زباں چلنے لگے لب کشائی کرنے لگے_*
*_نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے_*
*_ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ_*
*_ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے_*🔥❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
*_تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے_*🔥❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
نفرت کے لفظ تک سے وہ ٹھکرا دیا گیا
اک شخص ایسے دل سے اتارا گیا ، کہ بس_______,,🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain