- میں راضی ہوں مولا،
بس یہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں 💯🔥
good night
اُسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہُوں ،
اُسے دِکھانا پڑا اِک دِن سنور کے مُجھے...
❤️❤️
اوہدی میری گل نہی ھوندی
دل دی مشکل حل نہی ھوندی
سجناں دے درشن نہی ھوندے
تاں ای طبیعت ول نہی ھوندی
بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی___؟
کہا، یُوں تو سبھی کچھ ٹھیک تھا پر مات گہری تھی
" کہانی ختم کہاں ہوئی ہے ، ابھی تو تُم نے مُجھے مرحوم لکھنا ہے! ۔ " 💔🙂
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں۔۔۔جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں۔جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں۔۔
میں تنہائی پسند نہیں ہوں لیکن # !!
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا🌚
💔
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے !!
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں🤐
اترتا نہیں موت سے پہلے 🔥
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
عشق ایک ایسا بخار ہے ساٸیں 💔
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
مجھے آج تک کوئی بھی تم سا نہیں ملا۔۔۔ 💞💞
ہاں مگر یہ دکھ بھی الگ ہے کہ مجھے تم بھی نہیں ملے 💔
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ...
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے...
💔
"*"قیامت سے بھی بڑھ کر تھا وہ لمحہ
مرشد 🔥
"*"وه جان کہ کر مجھے بے جان کر گیا 💫
کپڑوں کی طرح لوگ بدلتے ہیں ہم سفر
اور ہم سے ایک شخص پرانا نہیں ہوتا
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
میرا چہرہ میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے ۔۔ مسکراتے رہنا ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain