Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

Hy churhel

ibrar-022
 

عشق میں اس لیے دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ❤💔🖤

ibrar-022
 

پھر یوں ہوا کہ میں نے
دل کے لاکھ تڑپنے کے باوجود
بات نہ کی۔۔

ibrar-022
 

koe hai kia online

ibrar-022
 

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰

ibrar-022
 

اس بار تَیرے پَاؤں تک آگیا ہوں مَیں،
کوئی اور سِتم کر مَگر چُھوڑ کے نَہ جا

ibrar-022
 

آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اسے یاد کر کر کے اے خدا ملا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ

ibrar-022
 

ہم چراغ شب ہی جب ٹھہرے تو پھر کیا سوچنا رات تھی کس کا مقدر اور سحر دیکھے گا کون ھر کوئی اپنی ھوا میں ۔۔۔ ۔۔ مست پھرتا ہے ارشد شہر نا پرساں میں _تیری چشم تر دیکھے گا کون

ibrar-022
 

*پرانے یار بھی ، آپس میں اب نہیں ملتے*
*نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا ؟ ؟*

ibrar-022
 

اب تو ان سے ملنا اور بھی ضروری ہو گیا ہے ♥♥
سنا ہے ان کی آنکھوں میں میرا عکس نظر آتا ہے ♥♥

ibrar-022
 

دنیا !! تیرے دِلاسوں کے ڈر سے 🥀
غم !! ہنسی میں اُڑا کے جیتے ہیں🖤
_🌸🎭🙂

ibrar-022
 

تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀⁦❤️⁩🔥

ibrar-022
 

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی

ibrar-022
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں

ibrar-022
 

بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی میری بیچین نگاہوں کو _____*❤😍
کسی شام چلے اؤ ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر ____*❤💯

ibrar-022
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے"
__🔥💔

ibrar-022
 

وعدے وفا کرو پھر خود کو فنا کرو ورنہ
خدا کے لئے کسی کی زندگی تباہ نا کرو

ibrar-022
 

" عارضی شخص تھا مگر مُجھ کو مُستقل یاد دے گیا اپنی! ۔" 💔🙂

ibrar-022
 

میں مانتا ہوں آزمائش ہے یا رب❤️🙏🌷💗
پر میں ہمت کھونے لگا ہوں 💕♥️🌹

ibrar-022
 

Allah Hafiz