ksi k liya khass thy kbhi hm ab woh shayd bhol geya ho ga
Koch dost thy jo bhol gy aj boht din k bad yhn ki yaad koe koe yaden hn jo khench lai
آج ہلکی ہلکی بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے💕
آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے💕
آج بادل گہرے گہرے ہیں
اور چاند پر لاکھوں پہرے ہیں💕
کچھ ٹکڑے تیری یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے ہیں💕
میرے دل پہ یوں تم چھاۓ ہو
آج۔۔۔۔۔یاد بہت تم آۓ ہو💕💕
وہی نقش روبرو ہے۔وہی عکس چار سو ہے😎
مجھے تیری آرزو تھی۔مجھے تیری آرزو ہے😎❤
مسکراتی ہوئی آنکھوں والے
لوٹ لیتے ہیں خزانے دل کے
محسن نقوی
🙂
اس نے کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسا ہوں
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی
آو گے نا صاحب جنازے پہ میرے
میں نے کون سا بار بار مرنا ہے
تمہاری آنکھوں میں دکھ نہیں سجتے
یہ ستاروں کا استعارہ ہیں
ان میں بس کہکشاں سجایا کرو
تم میری جان مسکرایا کرو
کہاں سے لاؤں اپنے جیسا........
یہاں تو سب فرشتے ہیں.☺️💔💔💔
#میرا دل اب خواہشں نہیں کرتا
بہت ہوں گے اس دنیا میں تمہیں چاہنے والے
لیکن اس پاگل کی تو دنیا ہی تم ہو
میں رُل جاواں تیری گلیاں وچ
کوئی یار بہانہ دس مینوں
جو محبت میں ہار جاتے ہیں
وہ مرنے کے طریقے کیوں ڈھونڈتے ہیں
جینے کا بہانہ کیوں نہیں تلاشتے
ایک شخص جو آپ کو چھوڑ چکا ہے
اسکی خاطر اسکے دکھ میں
آپ دنیا کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں
جو لوگ آپ کو چاہتے ہیں
آپ انکی دنیا کیوں نہیں بن جاتے
محبت ہر کسی کے لیے الگ معنی رکھتی ہے
عزت کے بغیر محبت انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہے
محبت نہ ملے تو اسکے غم میں انسان جی بھی لیتا ہے. عزت نہ ملے تو انسان واقعی مر جاتا ہے
خوش رہیئے خوشیاں بانٹیں.
ہمارے پاس بھی بیٹھو بس اتنا چاہتے ییں
ہمارے ساتھ طبیعت ------- اگر تمہاری لگے
بظاہر ایک ہی شب ہے ------- فراقٍ یار مگر
کوٸی گزارنے بیٹھے تو ---- عمر ساری لگے
Afia batoll apto gusa kr gi Yar churhel he to bola h wesy juth b nhi bola mane
ہماری یہی ادا سب کو بار بار یاد آئے گی
نہ کوئی مطلب نہ کوئی گلے
جس کو جب بھی ملے مسکرا کے ملے
ممکن هے آسماں کے سینے کو بھی چیر دیں
کچھ سسکیاں روانہ هوئی هیں ، دعا کے ساتھ
ایک تو! خود سے مجھے یار بلاتا بھی نہیں
دوسرے! اس کا پتہ کوئی بتاتا بھی نہیں
کیا کروں دل کی لگی کو میں چھپاتا بھی نہیں
اور وہ ہے کہ کبھی پیار جتاتا بھی نہیں
میری قسمت میں شب و روز کا ماتم ٹھہرا
پر کبھی وہ تو میرا سوگ مناتا بھی نہیں
میں نے جب اس کے لیئےچھوڑ دیا دنیا کو
کیوں مرے واسطے وہ بزم سجاتا بھی نہیں
کوئی تو اس کو بتائے کہ تیرا دیوانہ
سر اٹھاتا بھی نہیں آنکھ ملاتا بھی نہیں
ہائے پتھر جو برستے ہیں تیرے مجنوں پر
اس کو لیلیٰ کے سوا کچھ نظر آتا بھی نہیں
اب تو صحرا میں کوئی ڈھونڈ ٹھکانہ خاور
کوئی مجنوں کو کبھی پاس بٹھاتا بھی نہیں
#ہمارا معاشرہ اس پستی پر پہنچ چکا ہے
کہ عورت کو پھنسانے کے لیے ہر وقت تیار ہے لیکن بسانے کو کوئی تیار نہیں..... اگر مزے لینے ہیں ٹائم پاس کرنا ہے تو اپنی عمر سے 10 پندرہ سال بڑی ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا کنواری ہو تو بہت اچھا ہے شادی شدہ مل جائے تو سونے پہ سہاگہ اگر طلاق یافتہ ہو تو کیا ہی کہنے لیکن اگر انہیں میں سے کسی ایک کے ساتھ گھر بسانا ہو تو زمین سے آسمان تک بہانوں کی ایک لمبی فہرست بن جائے گی.
کبھی کبھی میں سوچتاہوں کہ آخر اس پر افسوس کرنے کے سوا اور کیا کیا جا سکتا ہے؟
مت ڈال میری آنکھوں میں اب سہانے سپنے
میری پلکوں سے یہ بوجھ اب اُٹھایا نہ جاۓ گا
میں ٹمٹماتے دئیۓ کی مانند ہوں بنا گردشِ تیل
لؤ کی آخری ہچکی اور یہ شعلہ اچانک بُجھ جاۓ گا
تم نہ آۓ تو کیا موت بھی نہ آۓ گی میخانے
اُجڑے ہوۓ دیار میں رِند پی پی کے مر جاۓ گا
قاصد اُن کا خط اُنہیں کو لوٹا دو مگر اُن سے کہنا
دو گز کفن کا کپڑا پنوں فرہاد یا رانجھا پہنا جاۓ گا
ایم جے پڈے
تم تو کہتے تھے محبت کچھ نہیں ہوتی
پھر کیوں بنایا ہے حال فقیروں کے جیسا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain