ہنس کر جینا دستور ہے زندگی کا
ایک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل کبھی لوٹ کر نہیں آتے
یہی سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا
دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے
بنتی نہیں ہے نیند کی آنکھوں سے آج کل______
دونوں کے درمیان، کوئی بات ہے ضرور_____💔
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺎﮨﺮ ﮐﮩتے ﮨﻮ ﻧﺎ ۔۔ ۔ ۔ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ؟
بتاؤ ___________ﻣﯿﺮﯼ آﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ؟
جب ,, بولنے کا وقت تھا ,, اک لفظ تھا محال
آنکھوں سے پھر , قطار کی صورت گرے , چراغ...!
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پہ پابند
ہرصورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
اونچا دکھانے کا شوق نہیں رکھتا اونچی رب کی ذات ھے😊
اللہ کی توفیق ھے یہ عزت ورنہ بندے کی کیا اوقات ھے💯✌
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے۔۔
کرنے لگے ہیں جو نظر انداز انکی خیر
اتنا تـو طے ھــوا نظر آ رھا ھوں میں
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
تُو میرے دل کا آخری ڈر تھا
کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑھا مجھے وہ شخص چاہیے
مرشد میں بس خاموشی سے تماشہ دیکھتا رہا 💔
مرشد میرے سامنے وہ کسی اور کی ھو گئی 😥
میں نے آزما کے دیکھ لیا ہے ...!!
اب تیری یادوں میں بھی وہ لطف نہیں رہا...!!
اس رنگ برنگی دنیا میں کئی من کے کالے رہتے ہیں💯🖤🥀
ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿں
ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﺍُﺳکے
نہ جانے کیوں مرا جی چاہتا تھا وقتِ وداع
پلٹ کے پھر تجھے___ دیکھوں کسی بہانے سے.....!
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
کوئی اتنا ہی پوچھ لے
تم ٹھیک تو ہو نا
اِک قِصَّہ اُڑتے .... پتوں کَا !!
جو سَبز رتوں میں خَاک ھوئے
اِک نُوحَہ شَہد کے چھتوں کا
جوفَصلِ گُل میں رَاکھ ھوئے
کُچھ بَاتیں اَیسِی رِشتُوں کِی
جو بِیچ نَگَر میں ٹوٹ گَئے
کُچھ یَادیں اَیسے ھاتھوں کِی
جوبِیچ بھَنور میں چھوٹ گَئے
تُم دَشتِ طَلَب میں ٹھَہر گئے
ھَم قَریۂ جَاں کے پَار گَٰئے !!
یِہ بَازِی جَان کِی بَازِی ھے
تُم جِیت گَئے ھم ہار گَئے !!
تمہیں معلوم تو ہوگا
سبھی موسم بدلتے ہیں
کبھی تپتی دوپہریں جون کی
تن من جلاتی ہیں
کبھی یخ بستہ راتوں کا
دسمبر لوٹ آتا ہے
کبھی پت جھڑکا موسم خون پیتا ہے درختوں کا
کبھی سوکھی ہوئی شاخوں پہ کلیاں کھلکھلاتی ہیں
خزاں کا دم نکلتے ہی
بہاریں مسکراتی ہیں
تمہیں معلوم تو ہوگا
سبھی موسم بدلتے ہیں
مگر یہ بھی حقیقت ہے
ہمارے دل کے آنگن میں
کسی صورت نہیں بدلا
تمہاری یاد کا موسم...
*کیا بات ہے بڑے چپ چاپ بیٹہے ہو*
*کوئی بات دل پہ لگ گئی یا دل لگا بیٹھے ہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain