Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

دل مرحوم کو دفن کیجیئے!!!
اور پھرعمر بھر جشن کیجیئے۔۔۔

ibrar-022
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

ibrar-022
 

جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏

ibrar-022
 

اپنی عطا کا حق نے یه مَنظر دِکھا دیا
دِل میرا آستانے نبی ﷺ پر جُھکا دیا
کوئے شاہِ ﷺعرب کا بنا مُجھے فقیر
شاہی کا مرتبه میرے دل سے گھٹا دیا
ایسا کریم ﷺ ایسا سخی اور کون ہے
منگتا جو آیا مانگنے سُلطان بنا دیا
پہُنچا دیا خُدا ﷻ نے درِ شاہِ ﷺ پر ہمیں
اللہ ﷻ نے یه نعت کا اچھا صِله دیا
ھم سے زیادہ کون ہے دُنیا میں خُوش نصیب
ھم کو خُداﷻ نے اُنﷺ کا ثنا خواں بنا دیا
رشکِ فلک ہیں میرے ُمقدر کی رِفعتیں
مُجھ کو غُلام اُن ﷺ کا خُداﷻ نے بنا دیا
آنکھوں میں بس گیا ہے جمالِ خُدا ﷻعمران
دیدار جب سے اُن ﷺ کا خدا ﷻ نے کرا دیا
َصَلَّی اللُہ علٰی سیّدنَا وَمُولناَ مُحَمَّد ﷺ
وَآلهٖ َوآصحابهٖ َو بارِك َوسلَّم

ibrar-022
 

سیکھ کر گئی ہے!!
وہ محبت مجھ سے۔۔۔
اب جس سے بھی کرے گی !!
بے مثال کرے گی ۔۔۔

ibrar-022
 

وہ ہے غفور رحیم سنتا ہے دعا سب کی
ندامت کے عالم میں ہاتھ اٹھا تو سہی

ibrar-022
 

بہت خیال رکھتے ہو اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہو 🥀

ibrar-022
 

~ خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں 💔🔥

ibrar-022
 

"- کچھ لوگوں کو دکھاوے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ اپنی اوقات تک دکھا دیتے ہیں "-🔥💯

ibrar-022
 

تمہارا چہرہ
تمہاری آنکھیں
تمہارے ہونٹوں کے حاشیے پہ
لکھے ہوئے یہ وفا کے نغمے
تمہارے شانوں پہ بکھری زلفیں
تمہاری قوسِ قزح سی رنگت
یہ جسم جیسے کہ
خوشبوؤں کو کسی نے پیکر عطا کیا ہے
یہ چال جیسے کہ
بے نیازی کو چلنا کوئی سکھا گیا ہے
یہ رنگ سارے
روش روش پہ کھلے ہوئے
یہ گلاب سارے
حسنِ فطرت کا سارا جادو
یہ خوشبوؤں کا دیار سارا
یہ موسموں کا خمار سارا
تمہارے پیکر میں گھل گیا ہے
تمہارے ہونٹوں کی مسکراہٹ،
تمہاری آنکھیں،
تمہارا چہرہ،

ibrar-022
 

پوچھا کہ طلب ، کہا قناعت__!!!
پوچھا کہ سبب ، کہا کہ قسمت__!!!!!

ibrar-022
 

کیا کہا۔۔۔!!! قاصد ذرا پھر سے کہنا۔۔۔!!!
اُن کی آنکھیں۔۔۔ میرا نام۔۔۔ اور آنسو؟؟

ibrar-022
 

جھوٹی تفسیروں کو یہ حادثہ سنادو..
ہم غم کی تلخیوں پر ایمان لا چکے ہیں..

ibrar-022
 

دسمبر کی خُنک راتوں کا احوال کیا لِکھوں،،
سرِ شام سے بجتی ھے اِک رُباب مُسلسل،،۔۔۔۔۔

ibrar-022
 

پھر یوں ہوا کہ ہم نے خموشی شِعار کی
تم سےخفا ہوئے تو سبھی سے خفا ہوئے-

ibrar-022
 

اور میں نے آزاد ______کر دیا 😊
ہر وہ رشتہ جو مجھ سے بیزار تھا🖕✌🥀

ibrar-022
 

کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے ,دور رہئیے, کنارہ کیجئیے_

ibrar-022
 

میرے بھی ایک اشارے میں ہو معنی کا ہجوم
آنکھ اس کی جو کبھی درس بلاغت مجھے دے
💞
فرحت احساس

ibrar-022
 

بِچھڑ کر تُجھ سے زندہ ہوں میری تقدیر تو دیکھو,,
کبھی آ کر میرے حالات کی تصویر تو دیکھو💔💔

ibrar-022
 

میں چاہتا تھا میرا اختتام ہو تُجھ پر،
سو تیرے ساتھ مُحبت بھی آخری کی ہے...!! 🖤