تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!!
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!!
سرِشام اُترتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی دہلیز پر!!
ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے!!
ساتھ رہتا تھا مگر---- ساتھ نہیں تھا میرے
اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا
دنیا ہم اہل عشق پہ کیوں پھینکتی ہے جال
ہم نے ترے فریب میں آنا تو ہے نہیں
اس ڈر سے کہ ، کٹ جائیں نہ بینائی کے ریشے
آنکھوں نےتیری راہ سے ، ھٹ کر نہیں دیکھا....!
﷽
یا نبیﷺ سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک
یا رسولﷺ سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے
دو جہاں کے راج والے
عرش کے معراج والے
عاصیوں کے لاج والے
یا نبیﷺ سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک
یا نبیﷺ سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک
ہے یہ حسرت در پہ آئیں
اشک کے دریا بہائیں
داغ سینے کے دکھائیں
سامنے ہو کر سنائیں
یا نبیﷺؐ سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک
یا نبیﷺ سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک
جان کر کافی سہارا
لے لیا ہے در تمہارا
خلق کے وارث خدارا
لو سلام اب تو ہمارا
یا نبیﷺ سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک
یا نبیﷺ سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک
لا کر قریب کوئی توجہ نہ دی گئی
میں دور جا چکا تو پکارا گیا مجھے
رب نے چھوٹی سی عمر میں بہت عزت دی ہے مجھے❤🙏
مخالفین سے کہنا!
#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ
🔥💯
نظر کو کیوں کہیں مجرم.... کہ جب دل بهی رہا شامل...!!
تجهے اکثر، جہاں دیکها ..... وہاں اپنا جہاں دیکھا...!!
مسکرا کر کسی کی راہ روکوں
اور چیخوں کہ میں اکیلا ہوں !!!
💝💝💝
میرا تو بچپن میں ھی دنیا سے بھروسہ اٹھ گیا تھا
جب نائی نے مجھے کہا تھا او دیکھ چڑی🤣
🤲🏻"دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر"
🔥
"اسے لگا تھا پاؤں پکڑ کے روکوں گا میں"🖕🏻😏
بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ،
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،🚬🚬🚬
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
اُس نے مجھ میں عشق جگایا ، پھینک دیا
جیسے پَھل کو کھا کر چِھلکا پھینک دیا
اُس کے ہاتھ میں دو دل تھے اور پھر اک دن
اُس نے ایک کو رَکّھا ، دُوجا پھینک دیا
آخر ایک مُسلسل کرب کہاں تک رُکتا
دل نے آنکھ کی جانب دریا پھینک دیا
شیریں تنہائیوں میں جینا سیکھ گئی
اور فرہاد نے اپنا تیشہ پھینک دیا
گھر کی روٹی اُس نے پوری کرنی تھی
باپ مَرا تو لَعل نے بَستہ پھینک دیا
اُس نے ابھی جانے کی بات ہی چھیڑی تھی
میں نے اُس کے آگے رستہ پھینک دیا
باسم پیارے اب تو عشق بہت آساں ہے
چاہا ، پکڑا ، چُوما ، کھیلا ، پھینک دیا
اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے
اِتنی خُوشبوکہاں سےلاتے ہیں تُم بھی شَاید وہیں سےآئے ہو
اَچھے مُوسم جہاں سے آتے ہیں
کچھ تو بتا اے اداس رات کی ٹھنڈی ہوا
بھولنے والوں کو کس طرح یاد آؤں میں...
سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے________ 💕
بڑا ھی ھے دل فریب منظر
وہ شاقی سوے ھوے ھیں ایسے
ھے زلف کاندھوں پے بکھری بکھری
یا رات کاندھوں پے سو رھی ھے
”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“....!!
”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر... “
#Awan#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain