Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

💔💔لگاؤ نا آج شاعری کی محفل💔💔
💔💔آج دل میں پرانے زخم اس نے پھر تازہ کر دئیے 💔💔

ibrar-022
 

کتنے بچوں کی ممی ھو🙄
آج سچ سچ بتاو 🥰

ibrar-022
 

تم کسی کے لیے کچھ بھی رہو مگر میرے لیے میری زندگی ہو تم
محترمہ۔۔۔۔۔۔

ibrar-022
 

ضرورت برائے گرل فرینڈ
سیلری ماہانہ نیٹ پکج ماہانہ کال پکج اور ماہانہ میسج پکج...
🙆🙂

ibrar-022
 

یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن
اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے🔥
🌚🥀

ibrar-022
 

کوٸی ایسی بات جو رشتےداروں کے درمیاں بیٹھ کے آپ کو ہمیشہ سُننے کو مِلتی ہے...>>>🥹🙊

ibrar-022
 

💞 اے "عشق" ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں💞
💞 در یار میں بیٹھ کر تجھے "بیعت" کراؤں💞
💞 تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری "عین" پہ آکر💞
💞 عین شین سے آگے تیرے "ق" میں سماؤں💞
💞 اے "عشق" تیرا عاشق ہوں آ سنگ تو میرے💞
💞 سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں💞
💞 تو جھوم اٹھے دیکھ کے "دیوانگی" میری💞
💞 آ وجد کی حالت میں تجھے "رقص"سکھاؤ
H💗S

ibrar-022
 

پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے
کسی آجنبی لڑکی کو میسج کروں اور ڈھیر ساری باتیں کروں 💔

ibrar-022
 

سنا ہے خانیوال کی لڑکیاں بہت باشعور اور وفادار ہوتی ہیں!!🌝 🥀😍

ibrar-022
 

زندگی میں اتار چڑھاؤ کی بڑی اہمیت ہے .
کیونکہ "ECG" میں بھی سیدھی لکیر کا مطلب موت ہوتا ہے ـ

ibrar-022
 

لڑکیاں نخرے کیوں زیادہ کرتی ھیں🥺🥺

ibrar-022
 

کسی بازار سے جو مل جاتا
اپنا بچپن خرید لاتے پھر🤗

ibrar-022
 

yhn pr ab koe bat nhi krta bss like to like back krte hn

ibrar-022
 

آخری گناہ تیری یاد تھی
آج اس سے بھی توبہ کر لی 😥😥

ibrar-022
 

ایک مرد عورت کو کیسے یقین دلاسکتا ہے
کہ وہ اسے بے پناہ محبت کرتا ہے🙂🙄

ibrar-022
 

یہ دسمبر میں لوگوں کو محبوب ہی کیوں یاد آتا ھے ماں یاد کیوں نہیں جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود گیلی جگہ سو کر ہمیں خُشک جگہ سُلاتی رہی
😢

ibrar-022
 

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے 💯🥀
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا ❤️💯

ibrar-022
 

سنو
اگر urgentکہيں جاناپڑجائے
تو تیار ہونے ميں کتنا ٹائیم لگاؤ گے/گی 😂😂

ibrar-022
 

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں
🖤🫀

ibrar-022
 

ہر روز روتے ہوئے کہتی ہے" زندگی" مجھ سے....🥀
اک "بے وفا" کی خاطر___ مجھے برباد___ نہ کر.❤️🔥