الفاظوں کے دیوانے تو بہت ملیں گے
تلاش اس کی کرنا جو خاموشی سمجھ سکیں 🍂
سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دُکھی😐
شادی شدہ بھی دُکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🧐
*اپنا تعلق اپنے پاس رکھو--🔥
ہمیں زمانہ ہمارے نام سے جانتا ہے*
..!..!!! اک شام________ اور ڈھل گئی...!!
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر..!..!!!
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے🥀
💔ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی 👍🙂
ﻭﮦ ﺳﺮﺩ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔
۔
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﯾﮩﺎﮞ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮨﮯ💔
سب حاصل اور لاحاصل کے دائروں میں گھوم رہے ہیں حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت کبھی ختم نہیں ہو سکتی..
*دسمبر 🍁*
*اک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ کر*
*یہ مٹی کے انسان دسمبر نہیں ہوتے🦋🎀*
*ایسا ہو سکتا ہے....؟؟*
*کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو*
*مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے محبت ہو جائے...!
محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا
ایک تکلیف دہ عمل ہے
اس لیے کوشش کریں کہ
محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں
تاکہ وہ کہیں جا نہ سکے
😂😂😂👍👍👍
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے مگر ایک مجبور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے 🔥💯
تیری صورت کے دیوانے کوئی اور ہونگے
میں نے تجھے دیکھے بغیر عشق کیا تھا 💔
ایک خدا کی محبت کافی ہے میرے لیئے ❤️
یہ لوگوں کی نفرت کیا اُکھاڑے گی میرا
اپنے سوا کوئی اپنا نہیں
اپنی قدر کیجیے🤗💯
" اچھا ! تو پھر کیا بہانہ کیا اس نے تم سے جدائی کا ۔ "🙂💔😥
اُف تمہاری حسِین آنکھوں میں
کیفیت نیند کے خماروں کی
جس طرح تھک کے چُور ہو جائے
سانولی شام کوہساروں کی
#Ak_____
میں لکھوں گا اس بے وفا کو میری "محبت" راس نہیں آئی
میں بھی "ہنستا "کھیلتا تھا تنہائی یونہی میرے پاس نہیں آئی
میں لکھوں گا ہر وہ رات جو میں نے اس کے بنا گزاری ہے
میں لکھوں گا ہر وہ دن جب میں نے اسکی تصویروں میں بھی اسکی نظر اتاری ہے
میں اتنا لکھوں گا اس کی بے وفائی پر شاید محبت کو بھی ترس آ جائے
آنکھوں میں آنسوں لے کر شاید کسی روز وہ واپس آ جائے
لیکن اسے دیکھ کر پھر میرا دل دھڑکنے کی بھول نہیں کرے گا
میں تو شاید کر بھی لوں لیکن ایک شاعر اسے کبھی قبول نہیں کرے گا
L love
جتنی بھی گوری لڑکی ہو
اس کی ایک چیز کالی ہوتی ہے
بوجھو تو مانوں😇
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامِل تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں ، تو مر نہ جاؤں🍁
اور کسی دن مجھے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاؤ تو ڈھونڈنا مت 🥺 بس دعائے مغفرت کر دینا 🤲🪦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain