Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی
خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓ
تو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا
اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکر،
چاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈراںٔنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظار
کرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،
مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا…
کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو، بچوں اگر نیڈو نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے

ibrar-022
 

ادب سے ہاتھ باندھے اُنکے روضے پر کھڑے ہو ں گے
سنہری جالیوں کا یوں نظارہ ہم بھی دیکھیں گے
#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم ❤️
#آمین__یا__رب__العالمین

ibrar-022
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے
میری عادتوں کو بگاڑ کر....🥀🖤

ibrar-022
 

*🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں*
*دوست*
*اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

ibrar-022
 

مَرنے کے دستیاب طریقوں میں
سب سے مُشکل زندہ رہنا ھے !!!
🖤

ibrar-022
 

وہ کم سخن، وہ کم ادا، وہ بے وفا اچھا لگا
جب ملا روٹھا ھوا، جب بھی ملا اچھا لگا

ibrar-022
 

"___زندگی بڑی عجیب ہے🖤🙂
کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی🥀

ibrar-022
 

کیا کہا حشر میں__________ملیں گے
اتنی بھیڑ میں ہوتی ہے ملاقات بھلا

ibrar-022
 

شاعری میں لفظ اتریں تو کمال ہے ..........❤❤
بھلا سیکھ کے بھی ہوتی ہیں محبتیں 💕💕

ibrar-022
 

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
پھر وہی تلخئی حالات مقدر ٹھہری
نشے کیسے بھی ہوں کچھ دن میں اتر جاتے ہیں

ibrar-022
 

تیرے حسن کے مقابل سب پڑ جاتے ہیں مانند
قوس-قزاع ہلال-عید چوہودیں کا چاند
.............یا د یں ..............

ibrar-022
 

مرشد یُوں کوشش نہ کر، تُجھے کیا خبر میرے مرض کی
تُو عشق کر ..پھر چوٹ کھا ..پھر لِکھ دوا میرے درد کی

ibrar-022
 

ہم کو ہے سمجھ ساری مگر دل بھی تو سمجھے..!
کھویا ہے جسے ہم نے ہمارا ہی کہاں تھا

ibrar-022
 

Agr ksi ko ya I'd chahiya to ly skta h

ibrar-022
 

#کردار سے بنائیں______ #معیار زندگی !!
.
#ماحول سے حیات کا #سودا نہ کیجیئے ____😇

ibrar-022
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے

ibrar-022
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

ibrar-022
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے🍂

ibrar-022
 

وہ قافلہ تیری بستی میں رات کیا ٹھہرا
لوگوں کو اپنی پسند کے خواب آنے لگے۔۔

ibrar-022
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے