ہر گیم میسر ہے گوگل پر،
"خدارا" کسی کے جذبات سے مت کھیلیئے. 🌸
🥀
ورنہ یہ تیز دھوپ تو چبُھتی ہَمَیں بھی ہے
ہم چُپ کھڑے ہُوئے ہیں کہ تُو سائباں میں ہے
کشتیاں جلانا تو رسم اک پرانی تھی..اا
ہم وہاں سے نکلے تو خواہشیں جلا آئے..اا
سوال یہ نہیں کہ وہ پکار کیوں نہیں رہا !
سوال ہے کہ اُس کو اعتبار کیوں نہیں رہا ؟
یہ کون ارد گرد نفرتوں کے جال بُن گیا ؟
ہمارے آس پاس تیرا پیار کیوں نہیں رہا ؟
کسے بتاؤں انتظارِ موت بھی نہیں مجھے !
کسے بتاؤں زندگی گزار کیوں نہیں رہا ؟
وہ سب کے سب گِلے کہو کہاں پہ بھول آئے ہو ؟
تمہاری آنکھ میں وہ انتظار کیوں نہیں رہا ؟
خیال، اک خیال، وہ جو بس ترا خیال تھا !
نہ جانے اب وہ ذہن پر سوار کیوں نہیں رہا !
چمک ہے مال و زَر کی ! جیسے گَرد ہے جمی ہوئی !
یہاں کسی بھی سوچ پر نکھار کیوں نہیں رہا ؟
اک اُس کا ہاتھ ہے جو ہر بگاڑ کا علاج ہے !
بگڑ چکا ہوں میں ! وہ اب سنوار کیوں نہیں رہا ؟
ہماری سانس تھم چکی ہے ! یاد اُسے دلائیے
لٹک رہے ہیں ! دار سے اتار کیوں نہیں رہا ؟
ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﯽ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﮯ ﮐﺸﯽ ﮐﯽ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی جاؤں تو کیا کمی ہوگی🙃💔
#مرشد
مجھکو معلوم نہ تھی ہجر کی رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا ، تو ہر سو ہو گا
خوشیاں تو اک طرف رہیں اے کاتب حیات
مجھ کو میرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے
چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی۔۔۔!
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی۔۔۔!!
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _
مری تھم تھم جاوے سانس پیا
مری آنکھ کو ساون راس پیا
تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے
ترا لہجہ بہت اداس پیا
ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں
مرے تن پر جتنا ماس پیا
تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی
ترا ہر جانب احساس پیا
تری نگری کتنی دور سجن
مری جندڑی بہت اداس پیا
میں چاکر تیری ازلوں سے
تُو افضل، خاص الخاص پیا
مجھے سارے درد قبول سجن
مجھے تیری ہستی راس پیا
"تمہارا اک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا"!🌸❤
_______💕💯
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے🔥
ربًا خیر کریں اُس جَگ دی
جس جگ اِچ میری ماں وسدی
لبدا سب کُجھ ایس دنیا توں
نئیں ماں ورگی کوئی شے لبدی
جگ لُٹ جاوے، کَکھ نا جاوے
رَوے سلامت ماں سب دی
پُچھ اُس نوں جا کہ اِک واری
جینوں ٹھنڈی کتے ناں چھاں لبدی
کون منگے دعاواں تیرے بھاج
ناں تیرے جئی سوہنی دعا لبدی
ہر *شخص* کو *راضی* رکھنا *چمچوں* اور *منافقوں* کا *کام* ہوتا *ہے*... 💯 💯
*با ضمیر* اور *با اصول* لوگوں سے *اکثر لوگ ناراض* ہی *ہوتے ہیں*💯🙂
تم کو بارش پسند ھے
مجھے بارش ميں تم
تم کو ھسنا پسند ھے
مجھے ھستے ھوے تم
تم کو بولنا پسند ھے
مجھے بولتے ھوے تم
تمھيں سب کجھ پسند ھے
پر مجھے بس تم
مجھ سے مخلص نا واقف میرے جذبات سے تھا
اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
اب جو بچھڑے ھیں تو کیا رویں جدائی پے تیری
یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
دل اپنا جلایا ہے کسی نے بھی خوشی سے؟
بن جاتی ہے جی پر تو گزر جاتے ہیں جی سے
اندیشہ بس اتنا ہی رہا دشت_ طلب میں
بھر آئے کہیں آنکھ "ادا" تشنہ لبی سے
ادا جعفری❣
جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain