Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

تیری مسکراہٹ پہ میں وار دوں جان اپنی' کہ جان لیتے"
ہیں مسکرا کے رخسار تیرے_"❤️🙈🙆

ibrar-022
 

وہ اپنی مرضی سے کرے گا وقت کی تقسیم
گھڑی کس کو ۔۔۔۔۔۔اور كلای کسے دینی ہے

ibrar-022
 

شہ رگ تو بہت دور ہے اے جانِ تمنا
آ میرے قریب اور قریب اور قریب آ

ibrar-022
 

مرے چہرے پہ مت کھوجو ہجومِ رنگ و رعنائی
جنہیں اپنوں نے چھوڑا ہو وہ در ویران ہوتے ہیں
کھنڈر ویران ہوتے ہیں !!

ibrar-022
 

ہمیں سمجھنے کے لئے کوئی اور لہجہ_____ لاؤ ...
یہ تمہاری______ واہ واہ سے آگے کی بات ہے ....#!!

ibrar-022
 

ہم کہانی کے وہ بوسیدہ اداکار جنہیں۔
زندگی کیا ہے، بتانے کے لیے مارا گیا۔

ibrar-022
 

باہر رونقیں لگائے بیٹھے ہیں مرشد 🤣😀
اندر سے قبرستان ہیں 😢💔

ibrar-022
 

رھوے یار جے سامنے اکھیاں دے ●
کچا گھر وی شیش محل لگدا اے .

ibrar-022
 

عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو؟🔥💔

ibrar-022
 

میں تہوار کے بعد کا دن ہوں ....
💔
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا🌹

ibrar-022
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

ibrar-022
 

اک تبسم کو بھی انعام سمجھتے ہیں سحر
ہم بھی کیا قحطِ محبت کے ستائے ہوئے ہیں
سحر انصاری۔♥

ibrar-022
 

زہر جب کارگر نہیں ہوتا
لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں💔
🔥😥🙏🏻 good night

ibrar-022
 

ہم نے خواب میں______موت دیکھی😢
رونے والوں میں تم نظر نہیں آۓ💔

ibrar-022
 

ﮐﭽﮫ ﻧﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ
ﮨـﺮ ﮐـﻮﺋﯽ ﺗُـﻢ ﭘﮧ، ﻣـﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘـﺎ•••

ibrar-022
 

مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی 😒😒 ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂😂😂

ibrar-022
 

❤️
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں
💯💯

ibrar-022
 

مسلک جدا ملے! کہیں فرقہ جدا ملے
اب اتنی بِھیڑ بھاڑ میں کیسے خدا ملے!😏

ibrar-022
 

Good night

ibrar-022
 

اسے کہنا
ہوا تو کُچھ بھی نہیں
بس آنکھیں ترس گئ ہیں 😢😭😢