بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں زندگی میں لیکن
جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئیں ان کا خمیازہ سب سے زیادہ بھگتا!🔥💔
یہ ہونٹ جو اُسے بہت پسند تھے
اسے اب ہم سگریٹوں سے جلا رہے ہیں🔥
اٹھ نہ جائے اعتبار زمانے کا
اے محبت! کسی کو تو راس آجا
میں نے دروازے پہ تالا بھی لگا کر دیکھا ہے 😒😔
غم مگر پھر بھی سمجھ جاتے ہیں کہ میں گھر میں ہوں 💔😢
مانا۔ کہ۔ تُم۔ جیسے۔ قسمت۔ سے۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️
مگر۔ ہم۔ بھی۔ قسمت۔ والوں۔ کو۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️
دیکھا نہ کسی نے بھی میری سمت پلٹ کر
محسن میں بکھرتے ہوئے شیشوں کی صدا تھا!
لاکھ دوری ہو مگر عہد نباتے رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا
تم گئے ہو تو سر شام یہ عادت ٹھری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا😍
کسی بدنصیب کے کام آ کسی ڈوبتے کو اچھال دے۔
یہ نگاہ مست کی مستیاں کسی بدنصیب پہ ڈال دے۔
مجھے مسجدوں کی خبر نہیں مجھے مندروں کا پتا نہیں۔
میری عاجزی کو قبول کر مجھے اور درد و ملال دے۔
مجھے زندگی کی طلب نہیں مجھے سو برس کی ہوس نہیں۔
میری کالکوں کو محو کر وہ فنا جو ھے لازوال دے۔
یہ مےکشی کا غرور ھے یہ میرے دل کا سرور ھے۔
میرے میکدے کو دوام ھو میرے ساقیوں کو جمال دے
میں تیرے وصال کو کیا کروں میری وحشتوں کی یہ موت ھے۔
ھو تیرا جنوں مجھے پھر عطا مجھے جنتوں سے نکال دے۔
کسی بدنصیب کے کام آ کسی ڈوبتے کو اچھال دے۔
یہ نگاہ مست کی مستیاں کسی بدنصیب پہ ڈال دے
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯
جبرئیلؑ کربلا سے یہ کہتے ہوئے گئے
مقروض حشر تک ہے کائنات حسینؓ کی
.. ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں ... ❤
.. پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
تیرے غم کے ہزار پہلو ہیں
بات ہم مختصر کریں کیسے۔؟
عمر کتنی منزلیں طے کر چکی___!!!!
دل جہاں ٹھہرا تھا ، ٹھہرا رہ گیا__!!!!
ملتی ہی نہیں اُس کو ملاقات کی راہیں
اور مجھ کو نہ ملنے کا بہانہ نہیں ملتا
☹🙄💔🍁🍂
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو.....!!!!*
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس ___
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے ___💞
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا ،مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔
مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊
بس پھر لے گیا۔۔۔👇🏻
چھین کر۔۔💔
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
کرسی ہے' تمہارا جنازہ تو نہیں ہے
ایک سیلاب کراچی کی گلیوں ہے وہاں کے حکمران اونچے گھر بنا کے اس سے تو بچ جائے گے لیکن جو سیلاب ہمارے جیسے لوگوں کی آنکھوں میں بہہ رہا ہے اس کی وجہ سے یہ لوگ ایک دن ڈوب مریں گے 😥😥😥😥😪😪😪😪
میں کراچی کا باسی تو نہیں ہوں لیکن کراچی کی حالت دیکھ کر میری حالت غیر ہورہی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain