Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

میرے ہم ناموں سے بچنا
تمہیں میری یاد نہ دلا دیں کہیں 🔥💯

ibrar-022
 

جو میڈیا سارا دن بھونکتا تھا کہ نماز گھر میں پڑھو
وہ میڈیا
اب کیوں نہیں بتا رہا کہ ماتم گھر میں ہی کرو
🤔🤔🤔🤔🤔

ibrar-022
 

اب تو کھبرا کر کہتے ہو مر جائیں گے۔
اگر مر کے بھی سکون نہ ملا تو کدھر جائیں گے

ibrar-022
 

پاکستان میں بارشوں کا موجودہ سلسلہ کافی حد تک کمزور ھو چکا ھے اور آیئندہ چند روز تک بارش ملک کے وسطی علاقوں( ملتان بہاولپور اور گردو نواح) تک محدود رھے گی۔ انڈیا کے شمال مشرق میں مون سون کا ایک اور سسٹم موجود ھے جو 29اگست کو سندھ میں داخل ھو سکتا ھے۔ بعد ازاں یہ مون سون ھوائیں ملک کے باقی حصوں میں بھی داخل ھو جائیں گی اور ملک میں وسیع پیمانے پر بارشیں متوقع ھیں۔ پنجاب میں اس سال کی یہ شدید تریں بارش ھو سکتی ھے۔ 2ستمبر تک یہ سسٹم پاکستان سے تقریباً ختم ہو جاۓ گا۔ پنجاب اور کشمیر میں ھونے والی بارشوں سے سیلابی صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے۔ اب تک کے تجزئے کے مطابق 31اگست سے 2ستمبر کے دوران صورت حال کافی گھمبیر ھے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان بارشوں کو ھمارے لیۓ باعث رحمت بنا دے۔ آمین

ibrar-022
 

مُجھ میں غمِ حـُسین ہے شیعہ ہوئے بغیر..

ibrar-022
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
جرم آدم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا
کاٹتا ہوں ذندگی بھر میں نے جو بویا نہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
منیر نیازی

ibrar-022
 

اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ
تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے ۔ اور ہماری زندگی بھی۔

ibrar-022
 

ہم دلکش نہیں دلچسپ لوگ ہیں 🌸
ہمارا نمبر لیجئے ہم سے بات کیجئے 🌚🙈 !!

ibrar-022
 

جاپان 7G چلانے جا رہا ہے اور ھمارے ھاں 4G،گلی میں +H گھر میں E اور کمرے میں Emergency calls only
اور رات چادر میں insert sim 😜😜

ibrar-022
 

#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂

ibrar-022
 

میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں...💕
تیرا ہونا ، میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے...💕💕

ibrar-022
 

مجھ میں عیب تو ہونگے بہت
مگر ❤
زندگی میں کبھی مطلب کے لئے تعلق نہیں رکھا😊

ibrar-022
 

جب پگڑیاں پاٶں میں پڑتی ہے نا
تو محبتیں وار دی جاتی ہیں💔
Its right or wrong?

ibrar-022
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا 💯🔥
i  : لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا 💯🔥 - 
ibrar-022
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤

ibrar-022
 

کائنات کی شاہی میں بھی وہ لطف نہیں
جو آل محمدؐ کی فقیری میں مزا ❤️

ibrar-022
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا
اے دل
دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتے ہیں

ibrar-022
 

بہت برا ہوں .........میں
برے وقت میں یاد آؤنگا

ibrar-022
 

جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو اڑایا نہیں کرتے