Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

نفرت کےلئے لوگ انسان ہی کیوں چنتے ہیں
i  : نفرت کےلئے لوگ انسان ہی کیوں چنتے ہیں - 
ibrar-022
 

قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو

ibrar-022
 

#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ😘

ibrar-022
 

>, نیند آے نا آے__ چراغوں کو بجھا دیا کرو!!!
<>🔥🔥🔥
رات بھر کسی کا جلنا____ ہم سے دیکھا نہیں جاتا.

ibrar-022
 

ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﺋﯿﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ

ibrar-022
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔

ibrar-022
 

توڑ دیں گے غرور عشق کا اس قدر سُدھر جائیں گے
کھڑی رہے گی محبت راستے پر ہم سامنے سے گزر جائیں گے. 🖤

Ab ya hona baki tha
i  : Ab ya hona baki tha - 
ibrar-022
 

"لوگ پیار کرنا تو سکھا دیتے ہیں خوابوں میں رنگ بھرنا سکھا دیتے ہیں بہت دور تک "فرضی" ساتھ چلنا بھی سکھا دیتے ہیں- نہیں سکھاتے تو خواب ٹوٹنے کے بعد جینا نہیں سکھاتے مرنا نہیں سکھاتے آگے بڑھنا نہیں سکھاتے.....!!!!
💜💜💜

ibrar-022
 

پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا
وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا

ibrar-022
 

گزرا وقت اذیت ھے جو شام ڈھلے آ جاتا ھے
بچھڑے ساتھی دیمک ہیں جو اندر سے کھا جاتے ہیں

ibrar-022
 

کوئی " مخلصی " کیساتھ آپکے سامنے جھکا ہوا ہے ۔ تـو ۔
اسـے جـھکا ہـوا ہـی سـمجھو " گـرا " ہـوا نہیں ۔،۔

ibrar-022
 

!!____میرے چھوڑنے کی دیر تھی____!!
!!____وہ مر گیا کسی اور پر____!!.

ibrar-022
 

تم کرتے ہو گے اپنے لفَظوں سے مُتاثر مگر یاد رکھو
میری خاموشی سے بڑا کوئی اُستاد نہیں

ibrar-022
 

ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
#محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے

ibrar-022
 

❣ سنو مجھےاور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے, تم میرے ہو کے رھو ❣

ibrar-022
 

میں نے خود چھوڑا ہے اُسے
یہ الگ بات ہے کہ چاہتا وہ تھا...💔💔💔

ibrar-022
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞

ibrar-022
 

مرد اگر جسم کا بھوکا ہے تو #عورت کسی ہیجڑے سے محبت کیوں نہیں کرتی ؟...🥀

ibrar-022
 

جاجا انھیں کے پاس وقت خزاں بھی کاٹ
جن ظالموں نے لوٹے تیرے دن بہار کے