Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

*خود کو کیا سجاؤں،*
*دل میں ویرانیاں بڑی ہیں.💔*

ibrar-022
 

*اس قدر پرکشش ہیں انکی ادئیں واللہ⁦❤️⁩*
*مجھے ہر روز اس سے_____عشق ہو جاتاہے🙈🙈🙈* Right

ibrar-022
 

تِرے مِرے مِلاپ پر وہ دشمنوں کی سازشیں
وہ سانپ رینگتے ہوئے چنبیلیوں کی اوٹ میں
محسن نقوی۔♥

ibrar-022
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
♥️

ibrar-022
 

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آئے تو چھوڑ جانا

ibrar-022
 

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آئے تو چھوڑ جانا

ibrar-022
 

بد گماں بھی ہیں سب محبت سے
سب اسی کی تلاش میں بھی ہیں

ibrar-022
 

دل _______ نے مانی نہیں ورنہ !!
میِں تجھے بھولنے کے حق میں تھا_🔥

ibrar-022
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو🥀🔥

ibrar-022
 

مرشد آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے تو ہم سا کوئی ہوگا💥💔

ibrar-022
 

آنکھیں بھی وھی ھیں ، دریچہ بھی وھی ھے
اور سوچ کے آنگن میں اُترتا بھی وھی ھے
جس نے میرے جذبوں کی صداقت کو نہ جانا
اب میری رفاقت کو ترستا بھی وھی ھے۔
جو کچھ بھی کہا تھا میری تنہائی نے تجھ سے
اِس شہر کی دیوار پہ لکھا بھی وھی ھے
وہ جس نے دیے مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے برستا بھی وھی ھے..!!

ibrar-022
 

باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا
خود مجھ پر وہ نظریں جمائے بیٹھے ہیں !

ibrar-022
 

ہک شاکر تھیں برباد گئے آں
دوجا! تبصرے کھا گئے لوکاں دے!... 💔💔

ibrar-022
 

#انسو__کو__شر ا ب__کہتے__ہیں
#ہونٹوں__کو__گلاب__کھتے_ہیں
#ھما رے__سا تھ سو چ سمجھ کر چلنا لوگ ھمیں خر اب کھتے ھیں 😍😍😍✌✌

ibrar-022
 

اسکی یادوں کی بھیڑ میں ساغر
میری یادوں کی نیند کھو گئی شاید

ibrar-022
 

میری آنکھوں کے جادو سے تم ابھی ناواقف ہو..
ہم فقیر لوگ اُسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو..
,❤

ibrar-022
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہوتی ہے لوگ بھول جاتے ہیں آپ کتنے شاندار انسان تھے

ibrar-022
 

عجب دَور تھا
تب صرف بارشیں ہمیں بھگوتی تھیں
چھپاک چھپاک کی مدھر سُرتال پر
گیلی ایڑیاں بھیگے گیت گاتی تھیں
اور ایک یہ دَور ہے۔۔۔
ایڑیوں میں مسافتوں کی خشک سالی
گلے میں صرف خراش بولتی ہے
سوائے بارش کے ہر شے ہمیں بھگوتی ہے!!!
محمود ظفر اقبال ہاشمی۔♥

ibrar-022
 

آپ کہا ں سے Online ہو🎶
اگر Same جگہ سے ہو ئے تو دو ستی
پکی 😒🙈😂

ibrar-022
 

Boht ghatiya ashiq hn yhn khu chahy jitni mrzi grl k sath baten kren pr apni lover ko sirf apne kt khdod rkhty hn