*'رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*💔💔 *کوئی بے صبر روتا رہا, کوئی بے خبر سوتا رہا
عجیب سی خواہش ہے اس بار ....!!🤷♂️ کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں...!! 💔
سخت بددعا دیجئے صاحب اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا 😭💔💔
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاو گے۔! تصویروں میں ہم ذرا مغرور لگتے ہیں ___🥀
مکمل اجڑ گۓ ہیں 💔 !اسی قابل تھے ہم🙃
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!! جانی جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔
دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔😔
مجھ کو معلوم نہ تھی ، ھجر کی یہ رَمز ، کہ تُو جب میرے پاس نہ ھو گا ، تو ھر سُو ھو گا اِس توقّع پہ میں ، اب حشر کے دن گِنتا ھُوں حشر میں، اور کوئی ھو کہ نہ ھو ، تُو ھو گا
زمانہ اداکار ہے😂 احتیاط کیجیئے⚠
سب کا ساتھ دیتا ہوں 🙂 خود بہت اکیلا ہوں 😥
نظرانداز کرے جو کوئی،🥀 سکون کیجئے جانے دیجئے💯👍
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ جانے کے ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ "-ﮨﻨﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ، ﺗﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﭘﻨﯽ "ﻗﺴﻤﺖ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﺎ.......
دل چھوٹا نہیں کرتے محترمہ 😊💕 جو چھوڑ گیا، سمجھو مر گیا 😕💔
وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے ہوتے.....🍁