💕ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭼﺮﭼﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ💕
💕ﺩﻧﯿﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﺳﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ!💕
تیرا ہی ہے حق مجھ پہ اور تیرا ہی رہے گا صاحب
محبت کوئی عید نہیں جو ہر کسی سے ملی جائے
تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی!
ہائے کروڑ خامیاں ہیں مجھ میں!
پیتے پیتے زہر _ غم ----------- اب جسم نیلا پڑ گیا
کچھ دنوں میں -- دیکھنا -- ہم آسماں ہونے کو ہیں
ہر کوئی اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتا رہا
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی
دل کرتا ہے تمہارے ہونٹ چوم لو
تمہیں باہوں میں سمیٹ لو
دور کہیں لیجاؤ اور وادیوں میں دونوں پیار کرے
تمہارے گال بھی مجھے پسند
تمہاری باتیں بھی مجھے پسند
تمہاری ناراضگی بھی مجھے پسند
تمہاری ہر بات مجھے پسند
جب بھی تم ملو دعا ہے رب سے
میری شریک حیات بن کر ملو
اک نظر میں درد کھو دینا دلِ بیمار کا💕
یہ تو ادنیٰ سا کرشمہ ہے نگاہِ یار کا💕
خودکشی کی جائے یا خود سوزی میں جیا جائے
محبوب جب منافق ہو تو بتاؤ کیا کیا جائے
🔥❤️
جیسے فرشتہ کھینچتا ہے روح کو بدن سے!
ایسے ہی مجھ سے ، خود کو جُدا کیا تُو نے !
*_وقت دوست رشتے انسان کو مفت میں ملتے ہیں لیکن ان کی قیمت بچھڑ جانے کے بعد معلوم ہوتی ہے_
❤️
انسان بَڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے_*
❤️
-" کم سن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا، سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی_" 💔🥀
یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے۔۔۔
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ھو گا.۔۔۔
~*تم میری چُپ جو نہیں سمجھ سکتے۔
پھر کیوں میں الفاظ کی تزلیل کروں*~
رھی قسمت کی سب تحریر اپنے سامنے لیکن
کبھی لکھنا نہیں آیا کبھی پڑھنا نہیں آیا
ﺑﮯ ﺟﮭﺠﮏ ﺁﮐﮯ ﻣﻠﻮ، ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﻼﺅ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺁﺅ ﮨﻢ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺳﮑﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻼﻧﺎ ﺩﻝ ﮐﺎ
حیا کی کہانی آنکھوں سے پڑھی جاتی ہے ،
نقاب ڈال کر کوئی بھی پارسا نہیں ہوتا ۔۔ !!
زخم وہی ہے جو چُھپا لیا جائے
جو بتا دیا جائے اُسے تماشہ کہتے ہیں 🌚
چھوڑ کر جانے والا کیا جانے
یادو کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔۔😢😢
ہم دشت کے باسی ہیں ارے شہر کے لوگو
یہ روح پیاسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
جاں دینا روایت ہے قبیلے کی ہماری
یہ سرخ لباسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
جو بات بھی کہتے ہیں اتر جاتی ہے دل میں
تاثیر جدا سی ہمیں ورثے میں ملی ہے
جو ہاتھ بھی تھاما ہے سدا ساتھ رہا ہے
احباب شناسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain