Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا

ibrar-022
 

اے بت تراش!!عشق کو حیرت میں ڈال دے۔۔!!
پتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال دے۔

ibrar-022
 

بھیڑیوں سے ڈرنے والی معصوم لڑکیاں 🙁😐
کسی گدھے کے عشق میں ٹوٹ جاتی ہیں 😬😢🙂

ibrar-022
 

اللہم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

ibrar-022
 

ہر چیز میسر ہے یہاں
پھر بھی کچھ کمی سی ہے
ہونٹوں پے مسکراہٹ
آنکھوں میں نمی سی ہے
سانسیں ہیں کے چل رہی ہیں
دھڑکنے ہے کہ تھمی سی ہے
اسکی ہر غلط فهمی دور کرنے کی کوشش کی میں نے
اسکی ہر غلط فهمی دور کرنے کی کوشش کی میں نے
اسکے دل میں مگر اب بھی اک غبار جمی سی ہے
از قلم

ibrar-022
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺳﮑﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﭘﺮﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻝ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨﮯ🌹

ibrar-022
 

اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا

ibrar-022
 

#جن سےتم مل کر غرور کرتے ہو..❤ 🔥🔥
#وہ ہم سے ملنے کو ترستے ہیں...❤️🔥🔥

ibrar-022
 

*بے زبانوں کے ساتھ ہمدردی رکھیے💕*
*یہ بنا لفظوں کے*دعا دیتے ہیں 🤲*

ibrar-022
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!

ibrar-022
 

🌹نہ بادشاہی ، نہ مال و زر نہ کچھ اور چاہئیے _🌹
🌹مجھے بس محمد ﷺ کے در کی گدائ چاہئیے_🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖

چراغِ آخرِ شب ! جاگتا کبوتر ہوں 
مزارِ عشق پہ بیٹھا ہوا کبوتر ہوں 

وہ ڈر گئی تھی اچانک ہی پھڑپھڑاہٹ سے 
کہا کہ کون ہے؟ میں نے کہا کبوتر ہوں 

میں خط رساں تھا کبھی، عشق ہو گیا مجھ کو 
میں اس قبیلے کا پہلا بُرا کبوتر ہوں 

اُسی منڈیر پہ بیٹھا ہوں جب بھی لوٹا ہوں 
اسی کے طاق میں جل کر بُجھا کبوتر ہوں 

میں جانتا ہی نہیں آسماں کی وسعت کو 
میں اُس کے ہاتھ کا سیکھا سُدھا کبوتر ہوں 

حسین ع کا میں عزادار ہوں ،حسینی ہوں 
اسی کے غم پہ میں روتا ہوا کبوتر ہوں
i  : چراغِ آخرِ شب ! جاگتا کبوتر ہوں مزارِ عشق پہ بیٹھا ہوا کبوتر ہوں وہ ڈر - 
ibrar-022
 

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

ibrar-022
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات 😪
ہم نے اپنے حق میں بولنا بھی
چھوڑ دیا 🙏💔

ibrar-022
 

زہر اُس کے ہاتھ میں پکڑا ہی رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔
ہم مر گئے اُن کی آنکھوں میں بیزاری دیکھ کر۔۔

ibrar-022
 

نعتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
لفظ جو آپ کے فرمان میں آ جاتے ہیں
حکم اکثر وہی قرآن میں آ جاتے ہیں
دیکھیں دشمن بھی تواضع جو مرے آقا کی
خود بخود سایہء ایمان میں آ جاتے ہیں
کلمہ پڑھتے ہیں کبھی دستِ جہل میں کنکر
وصف انسان کے بے جان میں آ جاتے ہیں
میرے آقا ہی تو کرتے ہیں مداوا اس کا
اشک گر دیدہء حیوان میں آ جاتے ہیں
خامہ اگلے چلا جاتا ہے ضیا کاغذ پر
نور کے موتی قلمدان میں آجاتے ہیں
سن کے دعویٰ مجھے مرزا کا یقیں یہ آیا
وصف شیطان کے انسان میں آ جاتے ہیں
کہہ کے مقصود بھی اک نعت معزز ٹھہرا
کچھ تو اوصاف ثنا خوان میں آ جاتے ہیں
مقصود احمد ملک

ibrar-022
 

‬⁩ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺎ __ ﺗﯿﺮﺍ ﺗﺼﻮﺭ
ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﮔﺰﺍﺭی

ibrar-022
 

کتنی عظیم ہے وہ ہستی جن کے پاس دشمن بھی اپنی چیزیں بطور امانت رکھواکر بے فکر ہو جایا کرتے تھے.❤
مُحَمَّد ﷺ

ibrar-022
 

خونِ عُشاق سے جام بھرنے لگے، دل سُلگنے لگے، داغ جلنے لگے...
محفلِ درد پھر رنگ پر آ گئی، پھر شبِ آرزو پر نکھار آگیا
جنابِ فیض۔♥

ibrar-022
 

اعظم جتھے دل لگ جاوے
اوتھے عیب نظر نئیں آوندا
🌹۔۔🌹۔۔🌹