Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ یقین جانو جو مانگتے بھی نہیں، روتے بھی نہیں، گَرتے بھی نہیں اور محبت پا لیتے ہیں۔
❣️❣️❣️❣️

Ya payment ho gi b shi ya bkwas h
i  : Ya payment ho gi b shi ya bkwas h - 
ibrar-022
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔

ibrar-022
 

میں نے وہ سارے آنسو"اپنی آنکھوں"میں قید کر لیے ہیں..
جو آپ کیلئے" *بددعا"بن* سکتے تھے... 🔥

ibrar-022
 

ساری رات ان کی گود میں ہمارے آنسو گرتے رہے____
صبح ہوئی تو وہ بولے " رات بارش " کمال کی تھی..!!!💚💚

ibrar-022
 

غزل
غلط ہے ہر جگہ ایثار کرنا
نہ مانے دل تو مت اقرار کرنا
میں اِک اعلان ہوں امن و اماں کا
مجھے چسپاں سرِ دیوار کرنا
یقیں آتا نہیں وعدوں پہ اُن کے
جنھیں آتا نہیں انکار کرنا
یہاں گھُٹ گھُٹ کے مرنے سے ہے بہتر
وہیں چھوٹا سا کاروبار کرنا
کسی کا آج کل یہ مشغلہ ہے
کسی کی زندگی دشوار کرنا
کوئی آساں نہیں اے کشتیِ دل
تمنائوں کا دریا پار کرنا
کہاں ہر شخص کے بس میں ہے ساجد
کسی سے درد کا اظہار کرنا

ibrar-022
 

کسی کے ایک آنسو پر ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا یوں ہی بیکار جاتا ہے 🖤🥀

ibrar-022
 

کچھ بےحسوں کو سونپ کر گلشن پہ اختیار ..
تُو دیکھتا تو ہوگا ....... پھولوں کی بے بسی ..!!

ibrar-022
 

اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے💯🙌
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں✨✌️

ibrar-022
 

کون کہتا ھے کہ مٹ جاتی ھے دوری سے محبت اے دوست
ملنے والے تو خیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں💔💔💔

ibrar-022
 

کچھ تیرا درد چاٹ گیا ہے میرا بدن 😔😑
کچھ زندگی نے پی لیا اندر تلک مجھے 😭💔

ibrar-022
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

ibrar-022
 

*نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!*
*تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... *

ibrar-022
 

صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے... 🔥
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے... 💥🤞

ibrar-022
 

حوصلے. ہر لڑکی دیتی ہے 😕😕
نمبر. کوی بھی. نہیں دیتی😠😞😔😂😂

ibrar-022
 

Ya 1 on 1 recuest khtm kasy hoti h

ibrar-022
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-

ibrar-022
 

لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔۔۔

ibrar-022
 

سسکیاں کس زبان میں لکھوں
آج تو الفاظ بھی آبدیدہ ہیں..

ibrar-022
 

یہ میری ذات میں ویرانیاں یوں ہی نہیں آئیں۔
مجھ سے بچھڑا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا۔