تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
نظر اُ ٹھا تا ہو ں بھٹک جا تا ہوں۔
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂
دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
ذرا بہکے.....ذرا سنبھلے.......ذرا تڑپے......ذرا ٹھہرے…!🔥🖤
اپنی خودداری تو پامال نہیں کر سکتے
اس کا نمبر ھے پر کال نہیں کر سکتے
ﺗﮍﭘﺘﺎ ھﮯ , ﺳﺴﮑﺘﺎ ھﮯ , ﺗﺮﺳﺘﺎ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﺴﻦؔ
ﺍُﺳﮯﮐﮩﮧ ﺩﻭ..ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ۔۔
جس دن ہر ذی رُوح کو زندہ کیا جائے گا اور مُردوں کو قبروں سے اُٹھایا جائے گا
میری دُعا ہے اُس دن بھی ہمارا سامنا نہ ہو🔥🥀
آمین
بھاڑ میں جائے من پسند شخص
جو میرا بنے میں اس پہ قربان....
میں سوچتا ہوں کہ تیرے بغیر بھی تجھ کو
میں ایسے جی کے دکھاؤں گا کہ تُو ڈوب مرے
خاک سے دور کہیں اور مکاں مانگتی ہے
روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے
مجھے بددعائیں چاہیئں💔🙄 اتنی سخت کہ موت آجائے
مقابل آئیں گے ہم حشر میں
یہاں آپ جیت جائیں جاناں.
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ھے ...!!
محبت کو عقیدہ عاشقی کو دین کہتی تھی
کوئی تھی جو میری ہر بات پر آمین کہتی تھی
کبھی آنے نہیں دیتی تھی میری آنکھ میں آنسو
میرے اشکوں کو اپنے عشق کی توہین کہتی تھی
♥️
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ھے..🍁
اس بار ہاتھ تھام کے بوسہ نہیں لیا
اس بار لوٹ آیا ہوں حیران کر کے میں......!!
میں عشاء کے بعد انتظار کرتا تھا ..
وہ نماز پڑھ کے کال کیا کرتی تھی...
ناراضگی کے بعد بھی وہ مجھ سے...
باتوں باتوں میں میرا پوچھ لیا کرتی تھی...
آج فلاں وضیفہ کیا تھا ہمارے لیئے...
وہ مجھے کچھ یوں تسلی دیا کرتی تھی...
کچھ پل مجھے خاموش ہونے کا کہہ کر...
آیت الکرسی پھونک دیا کرتی تھی...
بچھڑنے سے کسی کے کوئی مر نہیں جاتا...
وہ مجھے یہ نصیحت بھی کیا کرتی تھی
tum sy achi tou meri mout hai
jo roz muja yaad tou karti hai
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂
💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔
مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain