Damadam.pk
ibrar2651121's posts | Damadam

ibrar2651121's posts:

ibrar2651121
 

عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد......
توں نہیں تو کچھ نہیں،سارے سہارے مسترد.....

ibrar2651121
 

روزے رکھتی ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس سے❤🔥

ibrar2651121
 

ہم سماعت کو ہتھیلی پے لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو .

ibrar2651121
 

Ye Jo Vafa ky Alam Bardaar Nazar Aty Hen
Takmeel-E-Vafa Ky Vaqt Kaha Mar Jaty Hen....

ibrar2651121
 

پڑا نہ فرق______انوکھی زبان لکھنے سے
زمیں___زمیں ہی رہی___آسمان لکھنے سے
رہا ھے___جس سے تعلق____ہر گھڑی میرا
وہ بن سکا نہ میری جان____جان لکھنے سے
پناہ مل نہ سکی___ایک پل کبھی مجھ کو
کسی اجاڑ جگہ کو______مکان لکھنے سے
کڑی تپش سے___جھلستا رہا____بدن میرا
کہ دھوپ__دھوپ رہی__سائبان لکھنے سے

ibrar2651121
 

میرے بخت کو آگ لگ جائے
میرے حِصے میں اگر تُو نہیں ہمدم!۔

ibrar2651121
 

چُپکے چُپکے وہ مـــری لاش پہ فرماتے ہیں
جا کہ جنت میں نہ حوروں پہ فدا ہو جانا

ibrar2651121
 

خوش شکل میں زلیخا سی تو نہیں مگر !
تیرے اعصاب پر چھاؤں گی ، اتنی تو ہوں

ibrar2651121
 

اس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں قبائل کی دلیلوں جیسا

ibrar2651121
 

وہ یونہی اپنی #محبت کو نیا موڑ دیتا ھے💫
آدھی چائے پیتا ھے باقی میرے لیے چھوڑ دیتا ھے☕
🍂

ibrar2651121
 

مرے علاوہ فقط خـــــــدا کو پتہ ھے اِس کا۔
جو میرے دل میں دکھ ھے، عجیب دکھ ھے

ibrar2651121
 

تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے،
تم سے پہلے بھی کوئی میری انا سے ٹکرایا تھا🔥

ibrar2651121
 

کان کے کچے ! تجھے کتنا کہا تھا میں نے !
سب کی سنتے ہیں مگر مان نہیں لیتے ہیں

ibrar2651121
 

اس نے منزل کو بے نشاں رکھ کر
میرے قدموں کو راستہ بھیجا

ibrar2651121
 

بس تمہیں دیکھ سکیں؛ اتنی سہولت دی جائے
ہم نے کب تم سے کہا ہے کہ محبت دی جائے

ibrar2651121
 

تیرے بدلنے کے باوجود تجھے چاہا ہے
یہ گناہ بھی شامل ہی میرے نامہِ اعمال میں

ibrar2651121
 

*جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے* 🖤

ibrar2651121
 

انکار ، اقرار اور بلآخر ادھورے جواب
یہ مسٸلہ میں قیامت میں اٹھاٶں گا...

ibrar2651121
 

دنیا میں بد ترین بھیک محبت کی ہوتی ہـے 🔥🖤
تم سےوہ بھی ما نگی تھی نا____🍁🍁😥😥

ibrar2651121
 

چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہے
اور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہے
میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد
کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے
میں نے کہا کی مل کے بھی ہم کیوں نہ مل سکے
کہنے لگے حضور یہ قسمت کی بات ہے
میں نے کہا کہ رہتے ہو ہر بات پر خفا
کہنے لگے حضور یہ قربت کی بات ہے
میں نے کہا کہ دیتے ہیں دل تم بھی لاؤ دل
کہنے لگے کہ یہ تو تجارت کی بات ہے
میں نے کہا کبھی ہے ستم اور کبھی کرم
کہنے لگے کہ یہ تو طبیعت کی بات ہے