Damadam.pk
ibrar2651121's posts | Damadam

ibrar2651121's posts:

ibrar2651121
 

اسے پتہ ہی نہیں ہے کہ تیز بارش میں
طویل رنجشوں پہ گفتگو نہیں کرتے

ibrar2651121
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تزکرہ مجھے
بھرپور ماجرا ہوں حوالہ نہیں ہوں میں

ibrar2651121
 

اک دن تُجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا
ھم لوگ کہاں تک تُجھے درکار رھیں گے

ibrar2651121
 

اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گی
اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں
💔🙂

ibrar2651121
 

زندگی اتنی غنیمت تو نہیں ، جس کے لیے
عہدِ کم ظرف کی ، ھر بات گوارا کر لیں

ibrar2651121
 

اب وہ سکول میں پڑھاتی ہے اور سُنا ہے *
میرے اک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے *

ibrar2651121
 

اتنا ہی دلفریب ہے تیرا خیال بھی
جتنی سہاگ رات بڑی دلفریب ہے!!

ibrar2651121
 

روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ہے🌠
چاند پاگل ہے اندیھرے میں نکل پڑتا ہے🌘

ibrar2651121
 

خُدا تو خوش ہوا ہوگا تُمہارے جانے پر
ہمارے دل میں اکیلے جو اب رہا کرے گا

ibrar2651121
 

تمہارے بعد کیا رکھنا اَنا سے واسطہ کوئی
تم اپنے ساتھ میرا عمر بھر کا مان لے جانا
اُدھر الماریوں میں چند اوراقِ پریشاں ہیں
مرے یہ باقی ماندہ خواب میری جان لے جانا

ibrar2651121
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں

ibrar2651121
 

Mujse yeh deen o doniya chot gaye💔
Mujhse tere shehr ki bus kiya choti💔

ibrar2651121
 

تھوڑی سی خود داری بھی تو لاذم تھی
اس نے ہاتھ چھڑایا میں نے چھوڑ دیا؟

ibrar2651121
 

" کہ ؛ میرا اگلا سفر دُھوپ کا سہی لیکن ،
تُمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا

ibrar2651121
 

تم مجھ سے میری سیاہ بختی پوچھتے ہو
سنو میں نے محبت کی بھیک مانگی تھی

ibrar2651121
 

Tu ksi or ko moyasr h
mera yh sadma mera Khuda janta hai

ibrar2651121
 

سوچو!
پوجنے کی سزا ٹھکرانا
تو ٹھکرانے کی سزا کیا ھو گی ؟؟؟

ibrar2651121
 

یوں ہی تووہ ہم سے ملے نہیں تھے
ہائےوہ وقت جو ہم جیئے نہیں تھے

ibrar2651121
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

ibrar2651121
 

میں پارسا نہیں ہوں ، کِردار کَش سے کہنا..🔥
ہے داغ دِل لگی کا، میلا ہے میرا دامن...🖤🥀