Damadam.pk
ibrar2651121's posts | Damadam

ibrar2651121's posts:

اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی 💔
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے ؟
𝐃𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐥𝐤𝐞𝐫 🧟🧟♂️
i  : اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی 💔 اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات - 
ibrar2651121
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️.
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ !`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*

ibrar2651121
 

" تم چیخ کر اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ دوگے.
" میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آئے گا 🌚💔🔥

ibrar2651121
 

سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے
عشق " عشق ہوگا لیکن چائے تو پھر چائے ہے
☕😍

ibrar2651121
 

💯محبتـــ کرنی ہـے...................تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغا دے کر بھی تمہــارا ہونـے کو ترســے💯

ibrar2651121
 

یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ ❤️
سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ 🔥

ibrar2651121
 

کچھ رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے ❤️
اور کچھ عین، __ شین،__قاف،بھی ہے 🔥

ibrar2651121
 

ڈال کر دانے بلاتـــــی ہوں انہیں آنگـــن میں
میں نے پرندوں کو دعــــاؤں میں لگایا ہوا ہے _ 🕊️

ibrar2651121
 

تیری تصویریں کسی اور کے ساتھ دکھا رہی ہے_🍂
تیری سہیلی مجھے تیرے خلاف بھڑکا رہی ہے_🥀

ibrar2651121
 

ہائے وہ وقت کہ طاری تھی محبت ہم پر _____
ہم بھی چونک اٹھتے تھے اک نام سے، پہلے پہلے
ہم بھی سوتے تھے کوئی...... یاد سرہانے رکھ کر
ہاں مگر ...... ___گردشِ ایام سے پہلے پہلے😏

ibrar2651121
 

-" میری ہنسی میرے قہقہے میری ذات کو روند کر
وہ اپنے حق میں کسی اور کو قبول کر بیٹھا_" 💔🙂

ibrar2651121
 

بانہوں میں پڑے پڑے وہ آخر
باتوں سے نکل گیا ہماری💔

Allah Hafiz damadam
i  : Allah Hafiz damadam -