جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی اسکی
ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آۓ تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
پاس اسے ہی پاٶتو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جا کر کہ دینا
اس #دل کو #محبت ھے #تم سے❤ ..❤❤
تیرا خیال درست ہے
"غالب"
کہ وہ خوبصورت ہیں بہت
مگر
مجھے حسنِ_یار سے نہیں
,بس اپنے یار سے محبت ہے
اتنی شدّت پسند ہوں کہ
.... چھوڑ تو سکتی ہوں.
پر بانٹ نہیں سکتی، ....!!!!🖤🥀
چاہے چیزیں
ہوں یا انسان۔ ....!!!!
.بس جو میرا ہے.
... وہ مکمل میرا ہی ہے
....🥀
اور جو تھوڑا سا بھی ...
کسی اور کا ہے ....•••
وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں
۔....
ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ۔
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ۔
ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ۔
ﺳﺎﺗھ ﺳﺎﺗھ ﭼﻠﻨﺎ ﺗﮭﺎ ۔
ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﮯ ﺗﮭﮯ ۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ہی ﭘﻞ ۔
ﺳﺎﺗھ ﮨﯽ ﺑﯿﺘﺎﻧﮯ ﺗﮭﮯ ۔
ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭼﺎ ۔ ۔ ۔
ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ۔
ﺑﺎﺕ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ ۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﺗﮭﯽ ۔
ﻭﮦ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ ۔
ﮐﻮﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ ۔ ۔ ۔
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﮭﯽ ۔
ﺭﻭﺯ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ۔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ۔
ﭼﮭﻮﮌ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ۔ ۔ ۔
Kya Hai Ye Rishtey,
Ek Dhoka Hi To Hai,
Nadan Dil ko Behlane ka
Ek Samjhota Hi To Hai,
Rishte Ke Naampe
Roz Dil Tutte Hai Yahan,
Kehne ko Pyar Hai
;Par;
Gehra Zakham Hi To Hai…
وہ جسے سمجھا تھا
" زندگی "
،
میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے
وہ میری روح تک کو رلا گیا
وعدہ تھا مکر گیا،
نشہ تھا اتر گیا
___________دل تھا بھر گیا
،وہ انسان تھا
سو بدل گیا
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻣﻞ_______ﭘﯿﺮ ﻓﻘﯿﺮ ﺩﺳﻮ
ﺟﮩﮍﺍ ﺩﻝ ﺩﮮ ﻧﺎﻝ______ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻮﮮ
ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮬﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ ﺗﻮﮞ
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﻧﺪﮮ ﻧﯿﻦ_____ﮬﺴﺎ ﺩﯾﻮﮮ
ﮐﮭﺎﻭﮮ ﺭﺣﻢ__ﻣﺠﺒﻮﺭ ﺩﯼ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﮯ
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺩﯾﺪ ﺩﯼ___ﻣﺮﺷﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻮﮮ
ﻧﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﻨﮕﺪﺍ_______ﻧﺎ ﺯﺭ ﻣﻨﮕﺪﺍ
ﺑﺲ ﻣﺮﺷﺪ______ ﯾﺎﺭ ﻣﻼ ﺩﯾﻮﮮ 🔥
*ہمیں آتا ہی نہیں
*زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا
* *خود ہی
* *روتےہیں
،*تــڑپتــــےہیں*
*،بہل جاتےہی*
موت کا موسم ہے
' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain