کسی نے مجھ سے پوچھا
کہ جب تیرا
دل توڑا گیا
تو تجھے درد نہیں ہوا
... ... يار . میں نے کہا دل توڑنے والے کو
خوشی اتنی تھی
کہ ہم اپنا درد بھول گے..
Ab kehta Ha wo Bhol😢 jao Mujhy
Hay😔 jab Hifez Ho Gya wo Mujhy 😭😭😭
دل بھی تو نے بنایا
اور نصیب بھی تو نے
اے اللہ پھر کیوں
وہ نصیب میں نہیں
جو دل میں ہے
مدتوں بعد
آج پهر پریشان ہوا ہے___
دل❤
جانے کس حال میں ہو گا
مجھے چھوڑنے والا
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ
ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ
(ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ)
ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ;ﺷﻌﻮﺭ; ﮨﻮ ❣
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں
پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی
__ سو بار لگے ہیں💞
کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے
جتنا میں اُس کا ہوں
اُتنا تیرا بھی نہیں
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
*__* *
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤* ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
*__*