کسی نے پھول سے پوچھا تم سب کو خوشبودیتے ھو لیکن تجھ کو آج تک کیا ملا ھے . تو پھول مسکرا کر بولا لینا دینا تو کاروبارھے : جو دے کرکچھ نہ مانگے وھی تو سچا پیار ھے0
: کیا اس سے زیادہ تکلیف دہ بھی کچھ ہوتا ہو گا کہ ... وہ جس سے محبت کی جائے ... وہ جس کی عادت ہو جائے ... وہ جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی ناممکن ہو ... وہ جو آپ کا فخر ہو ... وہ جو آپ کا غرور ہو ... وہ جو آپ کی ضد ہو ... اسے اپنی آنکھوں کے سامنے جاتا ہوا دیکھا جائے ... تب جب تم جانتے ہو کے اس کے بغیر تم زندگی گزار تو سکتے ہو پر جئ نہیں سکتے ...!
*مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر*
*تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر*
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥
رات بھر جاگتا ہے ______ ایک پاگل
کیا جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا
💘💘💔💔
*ناراض کیوں ھوتے ھو چلے جائینگے تیری محفل سے.*
*مجھے میرے دل کے ٹکڑے تو اٹھانے دو*🍀
Ek teri YaaRi❤
Dil ke Bazer me Daulat💵 Nhi Dekhi jati
Pyar😍 ho jaye to Surat nahi Dekhi jati
1 insan pr Luta Do Sb kuch
Pasand🥰 Ho Cheez to keemat Nahi Dekhi Jati
Pehle Barish Hoti Thi To Yaad Aty Thy
Ab Jab Yaad Aty Ho To Barish Hoti Hai...
Kash😢 Koi hota jo Humary Ansu😭😭 Ka Bharam Rakhta
Ynha To Har $haks Ny Rulany😭😭😭 Ki Kasam🤝🏻 Kha Rakhi Ha
💔💔💔💔
تم نے بھی وہی کیا ................ جو لوگ کرتے ہیں
پاس آئے اپنا بنایا اور پھر بنا کسی قصور کہ چھوڑ دیا
Husan khuda Na Diya Tha Aur Ashiq Hum Ho Gay
Wo Naseeb Kisi Aur Ka Tha Aur Brbad Hum Ho Gay
آج کیسے وہ سوگیا هم سے محفل_گفتگو کیے بغیر...💔💔
**
جو کہتا تھا تیری باتوں میں نیند سے بھی زیادہ سکون ملتا ھے...
*Broken heart*
❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣
کبھی مصروف لمحوں میں____*
اچانک دل جو دھڑکے تو____*
سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے___*
تمہیں ھم نے پکارا ھے___*
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !
**
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے
**
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی !!!!!
لیکن،،،
کسی کا بن کے رہنا بھی کمال ہوتا ہے !!!!
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا 💞
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا💗
ساتھ چھوڑنے____ والوں کو تو ایک بہانہ چاھیۓ۔۔۔۔❣
ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں۔۔۔۔😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain