Damadam.pk
iffi7's posts | Damadam

iffi7's posts:

Knowledge check kren bs😋😋😋😋
i  : Knowledge check kren bs😋😋😋😋 - 
iffi7
 

شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر میں نے آواز لگائی تھی"ابھی زندہ ہوں

iffi7
 

اے رب کائنات!
تجھے تیری شانِ کریمی اور تیری عظمت کا واسطہ ہم سب کی ساری خطا ئیں معاف فرما، صحت و ایمان والی خوشیوں سے بھری زندگی عطاء فرما، ہم سب کی تمام نیک خواہشات پوری فرما. آمين۔

Funny joke
i  : My phone 😅😅😅 - 
iffi7
 

💞
کوئی منزل نہیں ہوتی اِسکى
مُحبت راستہ ہی راستہ ہے💞

iffi7
 

اے رب کائنات!
تجھے تیری شانِ کریمی اور تیری عظمت کا واسطہ ہم سب کی ساری خطا ئیں معاف فرما، صحت و ایمان والی خوشیوں سے بھری زندگی عطاء فرما، ہم سب کی تمام نیک خواہشات پوری فرما. آمين۔

iffi7
 

Tareekh gawah hai jb b kisi lrky na kii vulger pic post ki mhb11 shb na bann kr di i d aur aj kal lrkian krti hain to promote krny k 7 beatifull people ka elahda topic hi bna dia wah mhb wah.... Sharm tm ko magr nahi ati...👏👏👏👏

iffi7
 

Guys please jo meri bat sa agree krty vulgarity k khilaf awaz uthao ta k ye beautiful people jesy vulger topics admin off kry

iffi7
 

Meri to 1 hi dua hai Allah pak hm sb ko hidayat da... Ameeen

iffi7
 

Ma shuru sa hi vulgarity k khilaf hun... Pehly koi aisi post lgata tha i d ban hoti thi some days k liye ab mujhy samjh nai arhi admin sahb beautiful people wala topic lga k kon sa chasky la rhy hai... Aur kamal hai un lekion pa b jo models ki vulger photos lga k trending ma jarhi ya fame la rhi😠😠😠😠😠😠

iffi7
 

💫 *کسی کا دل رکھنا اپنی جگہ لیکن سچ پوچھیں تو اعتبار دوسری باری کا ہرگز حقدار نہیں ہوتا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

iffi7
 

*آجکل لوگ چاہتے ہیں رشتے بھی سمارٹ فون کیطرح ہوں ، دل کرے تو خوب لطف اندوز ہوں اور دل کرے تو سائیلنٹ موڈ پر چھوڑ دیں !!*

iffi7
 

*حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر* 😥🙏🏻
*اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کرینگے*😢😌🤚🏿

iffi7
 

ہم نے کچی عمروں میں جیون کے دکھ دیکھے ہیں
جن عمروں میں رکھتے ہیں سب مور کے پنکھ کتابوں میں

iffi7
 

مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔۔۔۔۔۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔!

iffi7
 

محبت اور حوس کی تمیز نہیں،
اور شہر بھرا ہے ہیر ، رانجھوں سے...!😪

iffi7
 

بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟

iffi7
 

تمہیں پتا ہے مجھے نیند کیوں نہیں آتی ؟
تمہیں پتا ہی نہیں ہے، تبھی نہیں آتی!
💔😔

iffi7
 

کہانی ختم ہوئی اور اس طرح سے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوۓ

iffi7
 

*مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی🙏🙏
*تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے💔💘🙏