زخم وہی ہے “جو چھپا لیا جائے۔۔۔
جو بتایا جائے”وہ تماشہ بن جاتا ہے😢😢😢
اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤
❣🤲🏻 🌙۔
*مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں*
*اور نماز ہم پڑھتے نہیں....!!!!!*
*❣دبستان ادب 🌙*
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌
شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے
صـبــح وہ صاحب ایـــمـان ہـــوا پــھــرتـا ہــــے
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
*_!!!!! اللّــــہ تعـــالٰــی !!!_*
_کو *پسند* ہیں_
_وہ *دل* جس میں_
_*مخلوق* کا *درد* ہو اور وہ_
_*آنسوں* جو *خوف خدا* سے گرے!!_
*▪۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔▪*
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜
☺☺☺😍
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے😂😂
1986 کی آنٹی کو 2002 کی پری بنا دیتے ہیں😂😂😂
بنا ہے قافیہ پھر سے غزل کا زاویہ پھر سے..
میرا اک شعر آدھا ہے کرو نا رابطہ پھر سے.
✨💫Ⓜ💗✒
*✍🏻ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.*🔥💔
وقت کی واپسی نہیں ہوتی_!
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے_!⏰⏲⏱
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.❤*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
لڑکیوں کا مسئلہ
یار بس میری شادی تک بال لمبے ہو جائیں تاکہ ہیراسٹائل اچھا بن سکے 💇💆
لڑکوں کا مسئلہ
دعا کر یار میری شادی تک بال سر پہ بچ جائیں سارے اڑتے جا رہے ہیں 👶👴🤣🤣🤣🤣😆😆😆✌🏿
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے
تحقق کےمطابق
#دانتوں پہ #انگلی رگڑنے سے
جو #کیچو_کیچو کی آواز آتی ہے
وہ اصل میں #جراثیموں کی #چیخیں ہوتی ہیں 😂 😂✌🏻
*جو انسان آپ کو تکلیف میں دیکھ کے رو پڑے*
*اس سے زیادہ پرفیکٹ انسان آپ کے لیے کوئی نہیں💓*
✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain