Damadam.pk
imoN's posts | Damadam

imoN's posts:

Is it possible?
i  : Is it possible? - 
Running low on battery...???
Put your phone on Airplane mode and it'll charge much faster...!!!
i  : Running low on battery...??? Put your phone on Airplane mode and it'll - 
یہ ہے سومبریرو گیلیکسی(Sombrero Galaxy)۔ یہ زمین سے کچھ 31 ملین لائیٹ ائیرز کی دوری پر موجود ہے۔ یعنی روشنی کو وہاں سے یہاں آنے میں 31 ملین سال لگتے ہیں۔ اور جب کسی چیز سے نکلنے والی روشنی آنکھوں میں یا ٹیلیسکوپ میں آتی ہے تو ہی اس کی امیج بنتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جس روشنی کی مدد سے ہبل سپیس ٹیلیسکوپ کو استعمال کرتے ہوئے اس گیلیکسی کی تصویر بنی تھی وہ روشنی 31 ملین سال پہلے نکلی تھی۔ اس وقت نا تو ہبل سپیس ٹیلیسکوپ موجود تھی اور نا ہی انسان۔ کیونکہ موجودہ انسان، ہوموسیپینز، کو ارتقاء پذیر ہوئے لگ بھگ تین لاکھ سال ہوئے ہیں۔
i  : یہ ہے سومبریرو گیلیکسی(Sombrero Galaxy)۔ یہ زمین سے کچھ 31 ملین لائیٹ ائیرز - 
Falcon 9 launches 60 Starlink satellites to orbit, completing SpaceX's 43rd flight of a previously flown rocket booster.

Credit: @SpaceX
i  : Falcon 9 launches 60 Starlink satellites to orbit, completing SpaceX's 43rd - 
Aurora season pic part 7
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 7 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
Aurora season pic part 6
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 6 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
Aurora season pic part 5
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 5 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
Aurora season pic part 4
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 4 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
Aurora season pic part 3
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 3 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
Aurora season pic part 2
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 2 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
Aurora season pic part 1
سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا ھے ناروے، سویڈن، فن لینڈ، گرین لینڈ، الاسکا، کینیڈا اور آئس لینڈ وغیرہ میں یہ چند خوبصورت تصاویر ہیں ان روشنیوں کی جو حال ہی میں کھینچی گئی ہیں۔ انہیں ہم ناردرن_لائٹس بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
i  : Aurora season pic part 1 سردیوں کے مہینوں میں Aurora کا سیزن شروع ہو جاتا - 
"وہ لوگ جو خلا کی وسعتوں سے محبت کرتے ہیں ان کے دماغ کھلے ہوتے ہیں۔ کیونکہ جب آپ سوچنا شروع کر دیتے ہیں ستاروں، گلیکسیز، بلیک ہولز اور آپنی کائنات کے سائز کے بارے میں تو پھر آپ یہ جان جائیں گے یہ انا، فخر اور حسد کوئی معنی نہیں رکھتے اس کے سامنے"۔

اگر آپ لوگ واقعی آپنے اندر سے یہ چیزیں ختم کرنا چاہتے ہیں تو کائنات کی ان وسعتوں کے بارے میں سوچا کریں ان پر غور وفکر کیا کریں۔ جب آپکو ان کی اصلیت کا معلوم ھو جائے گا تو پھر کوئی شک نہیں آپ خود کو بہت ہی معمولی چیز سمجھیں گے کیونکہ آپکی زمین کی حیثیت اس کائنات میں ایک ریت کے زرے جتنی معمولی ھے اور آپ اس معمولی ریت کے ذرے پر کھڑے آپنی کیا حیثیت رکھتے ہیں خود محسوس کریں!
i  🔥 : "وہ لوگ جو خلا کی وسعتوں سے محبت کرتے ہیں ان کے دماغ کھلے ہوتے ہیں۔ کیونکہ - 
ہمیشہ چاند کی ایک ھی سائیڈ کیوں نظر آتی ہے حالانکہ زمین اور چاند کی لوکیشن تبدیل ?ہوتی رھتی ھے
i  : ہمیشہ چاند کی ایک ھی سائیڈ کیوں نظر آتی ہے حالانکہ زمین اور چاند کی لوکیشن - 
Scientists have discovered a beautiful collection from the Indus Valley, of carved stone seals, minuscule figurines, pretty beads and various cooking utensils made of clay, gold, ivory, copper, and glass and embellished with precious stones. It seems to be evident that several pairs of skillful hands resided in or near these districts.

📎
https://scientiamag.org/seals-from-the-indus-valley/
i  : Scientists have discovered a beautiful collection from the Indus Valley, of - 
This week, Mars & Earth are as close to each other as we’ve seen in 20 years. Have a look — with its tipped axis and a cute little icecap. And, I double-checked, no canals.

Thanks to Robert Vanderbei for sharing his stunning photo.
i  : This week, Mars & Earth are as close to each other as we’ve seen in 20 - 
Time is weird
i  : Time is weird - 
Onthisday
On Oct. 7, 1959, Luna 3's Images From the Dark Side on the Moon. Soviet space probe Luna 3 takes the first photographs of the far side of the moon. They aren't transmitted back to Earth until 11 days later.
i  : Onthisday On Oct. 7, 1959, Luna 3's Images From the Dark Side on the Moon. - 
زیرنظر تصویر میں پوائنٹ B پر ایک گلیکسی ہے جسکا نظارہ ہم پوائنٹ D سے کر رہے ہیں. چونکہ درمیان میں ڈارک میٹر ہے جسکی وجہ سے گلیکسیB سے آنے والی روشنی دواطراف میں مُڑ جاتی ہے اور ہمیں اصل گلیکسی (پوائنٹB) کی دو شبیہہ پوائنٹ A اور پوائنٹ C پر نظر آتی ہیں جسے فالس امیج بھی کہتے ہیں.
سوال۱:  کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ جتنے بھی گلیکسیز ہم کسی مقام پر دیکھ رہے ہیں تو یہ انکا اصل مقام نہیں؟  کیونکہ ڈارک میٹر ہرجگہ موجود ہے جسکی وجہ سے ہمیں ان گلیکسیزکا فالس امیج دوسرےمقام پر نظر آرہا ہے.
سوال۲: ہم نے معلوم کائنات میں گلیکسیز کی تعداد کاجتنا اندازہ لگایا ہے تو اصل تعداد کم ہوگی کیونکہ ہو سکتا ہے کہ ہم کسی ایک گلیکسی کے دو فالس امیجز دیکھ رہے ہوں؟
i  : زیرنظر تصویر میں پوائنٹ B پر ایک گلیکسی ہے جسکا نظارہ ہم پوائنٹ D سے کر رہے - 
imoN
 
خون زیادہ درجہ حرارت کے باوجود کچھ منٹوں کے اندر اندر جم جاتا ہے۔کیوں؟

imoN
 
زمین میں آخر ایسی کیا چیز ہے جس سے گریویٹیشنل فورس بنتی ہے ؟